۔،۔ 3 نومبر 2023 بروز جمعّہ عظیم الشان سالانہ محفل پاک گیارھویں شریف کا روحانی اہتمام۔ نذر حسین۔،۔
٭جامع مسجد غوثیہ،پاک دارالسلام فرینکفرٹ گونر سٹراسے میں 3 نومبر 2023 بروز جمعّہ عظیم الشان سالانہ محفل پاک گیارھویں شریف کا روحانی اہتمام کیا گیا ہے جبکہ میر امجد فاروق مرحوم کے ایصال ثواب کی محفل کا بھی اہتمام کیا گیا ہے٭
شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/جامع مسجد غوثیہ گونر سٹراسے۔ اِنَا لِلّہِ وَ اِنَا اِلَیہِرَاجِعُونَ۔بسلسلہ ایصال ثواب میر امجد فاروق جو کسی تعارف کے محتاج نہیں کا اہتمام کیا جائے گا، 3 نومبر 2023 بروز جمعّہ عظیم الشان سالانہ محفل پاک گیارھویں شریف کا روحانی اہتمام جبکہ میر ارشد مرحوم کے بھائی میر امجد فاروق کے لئے ایصال ثواب کی محفل بھی سجائی جائے گی جس میں تلاوت،نعت شریف کا اہتمام اور محفل کے اختتام پر دُعا بھی فرمائی جائے گی۔ اس ہ عظیم الشان سالانہ محفل پاک گیارھویں شریف کی بابرکت محفل میں خود بھی آئیں فیملیز کو بھی ساتھ لائیں اور ثواب دارین حاصل کریں۔یہ دعوت تمام مسلمین کیلئے ہے۔