۔،۔ روسی صدر ولادیمیر ولادیمیروچ پوتین سعودی عرب کے دورے پر ریاض پہنچ گئے۔ نذر حسین۔،۔
٭شاہی محل پہنچنے پر سعودی ولی عہدشہزادہ محمد بن سلمان نے معزز مہمان کا شاندار استقبال کیا٭
شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/سعودی عرب/ریاضے غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی صدر ولادیمیر ولادیمیروچ پوتین سعودی عرب کے دورے پر ریاض پہنچ گئے،شاہی محل پہنچنے پر سعودی ولی عہدشہزادہ محمد بن سلمان نے معزز مہمان کا شاندار استقبال کیا، اس سے قبل سعودی میڈیا کے مطابق ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر گورنر شہزادہ فیصل بن بندر بن عبد العزیز اور قومی سلامتی کے مشیر ڈاکٹر مساعد بن محمد العیبان نے ان کا خیر مقدم کیا۔