۔،۔مخصوص روٹ کی خلاف ورزی پر اٹلی نے غیر قانونی پناہ گزینوں کو ریسیکیو کرنے والے بحری جہاز کو روک لیا۔ نذر حسین۔،۔
٭بحری جہاز نے لیبیا کے قریب سمندر میں درجننوں پناہ گزینوں کو ریسیکیو کیا،اپنے روٹ سے ہٹ کر اٹلی کی سمندری حدود میں داخل ہونے پر اطالوی حکام نے اسے اپنی ایک بندر گاہ پر روک لیا٭
شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/لیبیا/اٹلی/روم۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اطالوی حکام نے ٭اوشن وکنگ٭نامی اس جہاز کو مخصوص روٹ کی خلاف ورزی پر اٹلی نے غیر قانونی پناہ گزینوں کو ریسیکیو کرنے والے بحری جہاز کو روک لیا گیا تھا۔٭اوشن وکنگ٭نامی اس جہاز نے لیبیا کے قریب سمندر میں درجنوں ں پناہ گزینوں کو ریسیکیو کیا،اپنے روٹ سے ہٹ کر اٹلی کی سمندری حدود میں داخل ہونے پر اطالوی حکام نے اسے اپنی ایک بندر گاہ پر روک لیاگیا تھا۔اطالوی حکام نے اس جہاز کو (بیس 20) دن تک روکے رکھا۔رپورٹ کے مطابق اطالوی بندرگاہ بیری سے (دو سو 244) پناہ گزینوں کو ریسیکیو کیا تھا۔