0

۔،۔ پولیس کے کُتے(کارلا) نے تلاشی کے دوران (نُو گرام کوکین اور انیس گرام ایم ڈی ایم اے) سونگھ کر پکڑوا دی۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔ پولیس کے کُتے(کارلا) نے تلاشی کے دوران (نُو گرام کوکین اور انیس گرام ایم ڈی ایم اے) سونگھ کر پکڑوا دی۔ نذر حسین۔،۔

٭اٹھائیس سالہ ڈرائیور کو پولیس نے صبح (؟ھائی بجے) جانچ پڑتال کے لئے روکا شک کی بنا پا پیشاب کا ٹیسٹ لیا گیا جو مثبت آیا کہ نو جوان نے منشیات کا استعمال کیا ہے٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/بورن ہائیم۔ پولیس رپورٹ کے مطابق پولیس نے ناکہ بندی کے درمیان شک کی بنا پر ایک گاڑی کو جانچ پڑتال کے لئے روکا، ڈرائیور پر منشیات کے اثر واضح ہونے پر پیشاب کا ٹیسٹ لیا گیا جس میں منشیات کے مثبت اثرات ملے، پولیس نے فوری طور پر پولیس کے کُتے (کارلا) کو طلب کیا کارلا نے اپنے تجربہ کی بنیاد پر چند ہی لمحوں میں (نُو گرام کوکین اور انیس گرام ایم ڈی ایم اے) سونگھ کر پکڑوا دی۔ پولیس نے نوجوان کو حراستی سیل میں بند کر دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں