۔،۔ بائیڈن کو نیا چیلنج۔ریپبلکن پارٹی میں جاری صدارتی امیدوار ٹرمپ کو 54.2 فیصد جبکہ ان کی حریف نکی ہیلی کو 43.7 فیصد ووٹ ملے۔ نذر حسین۔،۔ 0

۔،۔ بائیڈن کو نیا چیلنج۔ریپبلکن پارٹی میں جاری صدارتی امیدوار ٹرمپ کو 54.2 فیصد جبکہ ان کی حریف نکی ہیلی کو 43.7 فیصد ووٹ ملے۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔ بائیڈن کو نیا چیلنج۔ریپبلکن پارٹی میں جاری صدارتی امیدوار ٹرمپ کو 54.2 فیصد جبکہ ان کی حریف نکی ہیلی کو 43.7 فیصد ووٹ ملے۔ نذر حسین۔،۔

٭نیو ہیمپشر پرائمری میں شکست کے باوجود نکی ہیلی نے صدارتی نامزدگی کی دوڑ میں رہنے کااعلان کر دیا٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/امریکا/نیو ہیمپشر۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے (ایسوسی ایٹڈ پریس) کے مطابق پرائمری میں شامل (بائیس فیصد) علاقہ کی رپورٹنگ کے ساتھ ٹرمپ نے 38 ہزار 755 ووٹ حاصل کئے جبکہ نکی ہیلی نے 34 ہزار 444 ووٹ حاصل کیں۔ امریکا میں رواں سال ہونے والے صدارتی اتخابات کے لئے نامزدگی کی دورڑ میں شامل ریپبلکن امیدوار اور سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک اہم کامیابی حاصل کر لی۔ باون سالہ سیاست دان ہیلی نے پیر کے روز ایک انتخابی ریلی میں یہ دعویٰ کیا تھا کہ 77 سال کی عمر میں ٹرمپ اپنی ذہنی نفاست کھو چکے ہیں اور یہ کہ ٹرمپ اور 81 سالہ بائیڈن دونوں ہی چار سالہ صدارتی مدت کو نبھانے کے حوالے سے بہت بڑی عمر کے ہیں۔اس سال نومبر کے الیکشن کے بعد امریکہ کی صدارتی مدت جنوری 2025 میں شروع ہو گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں