۔،۔ 5اپریل بروز جمعّہ (26 رمضان۔لَیّلَۃُ القَدَرِ۔)بسلسلہ ختم القرآن جامع مسجد غوثیہ عبادت کے لئے پوری رات کھلی رہے گی۔ نذر حسین۔،۔
٭فرینکفرٹ اور فرینکفرٹ کے ارد گرد کی تمام پاکستانی مساجد 5اپریل بروز جمعّہ (26 رمضان۔لَیّلَۃُ القَدَرِ۔) عبادت کے لئے پوری رات کھلی رہیں گی جبکہ تمام مساجد میں سحری و افطاری کا اہتمام بھی کیا جاتا ہے۔مراکش اور ترکی مساجد میں بھی ختم القرآن کا اہتمام کیا جاتا ہے٭
شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ۔فرینکفرٹ اور فرینکفرٹ کے ارد گرد کی تمام پاکستانی مساجد 5اپریل بروز جمعّہ (26 رمضان۔لَیّلَۃُ القَدَرِ۔) عبادت کے لئے پوری رات کھلی رہیں گی جبکہ تمام مساجد میں سحری و افطاری کا اہتمام بھی کیا جاتا ہے، خصوصی طور پر جامع مسجد غوثیہ کی طرف سے سحری و افطاری کے لئے کھلے عام دعوت افطار و سحر کا اہتمام کیا جائے گا۔ (27۔رمضان۔لَیّلَۃُ القَدَرِ۔)مرزا زاسد نسیم اور ان کی فیملی کی طرف سے خصوصی طور پر دعوت افطار کا اہتمام کیا جائے گا۔افطار میں شرکت کر کے شکریہ کا موقع عطاء فرمائیں۔