0

۔،۔ فرینکفرٹ اور ارد گرد کے علاقوں میں سپیڈ کنٹرول۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔ فرینکفرٹ اور ارد گرد کے علاقوں میں سپیڈ کنٹرول۔ نذر حسین۔،۔

٭صبح چھ بجے سے پولیس نے جگہ جگہ کیمرے لگا کر چیکنگ شروع کر دی جبکہ پہلے وارننگ بھی جاری کر دی گئی تھی۔ ایک کار ڈرائیور (پچاس کی جگہ گاڑی کو ستیاسی کلو میٹر کی اسپیڈ سے بگھاتے ہوئے پکڑا گیا۔ جس کو دو سو ساٹھ یورو جرمانہ، فلنسبرگ میں فیڈرل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کے ڈرائیونگ فٹنس رجسٹر میں دو پوائنٹس اور ایک ماہ کی ڈرائیونگ پابندی کی توقع ہے٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ۔ مقامی پولیس کے مطابق صبح چھ بجے سے پولیس نے جگہ جگہ کیمرے لگا کر چیکنگ شروع کر دی جبکہ پہلے وارننگ بھی جاری کر دی گئی تھی۔ ایک کار ڈرائیور (پچاس کی جگہ گاڑی کو ستیاسی کلو میٹر کی اسپیڈ سے بگھاتے ہوئے پکڑا گیا۔ جس کو دو سو ساٹھ یورو جرمانہ، فلنسبرگ میں فیڈرل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کے ڈرائیونگ فٹنس رجسٹر میں دو پوائنٹس اور ایک ماہ کی ڈرائیونگ پابندی کی توقع ہے، وارننگ کے باوجود پولیس افسران کا کہنا تھا کہ ٹریفک کف خلاف ورزیاں بعض دفعہ بہت خطرناک ہوتی ہیں جن کو تشویش کے طور پر دیکھا جاتا ہے۔کئی افراد نے سڑک گیلی ہونے کی وجہ سے تیز گاڑی چلانے سے گریز کیا، کئی افراد کو جرمانے بھرنے پڑے جبکہ چند افراد کو، فلنسبرگ میں فیڈرل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کے ڈرائیونگ فٹنس رجسٹر میں پوائنٹس لگنے ہیں کئی کو صرف جرمانہ ادا کرنا پڑے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں