0

۔،۔ فرینکفرٹ کے مرکزی ریلوے اسٹیشن کے قریب پولیس نے ایک جیب کُترے کو حراست میں لے لیا۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔ فرینکفرٹ کے مرکزی ریلوے اسٹیشن کے قریب پولیس نے ایک جیب کُترے کو حراست میں لے لیا۔ نذر حسین۔،۔

٭فرینکفرٹ کے مرکزی ریلوے اسٹیشن کے قریب گذشتہ شام مشتبہ شخص نے(پانچ بیس 17:20) بجے قیصر اسٹریٹ پر بیس سالہ نوجوان کے جیب سے فون چوری کیا، ایک گواہ نے یہ دیکھتے ہوئے شور مچا دیا ڈوچے بان(سیکورٹی ریلوے اسٹیشن) کے دو ملازمین نے چور کو پکڑ لیا٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/مرکزی ریلوے اسٹیشن۔ مقامی پولیس کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ شام تقریباََ (پانچ بیس 17:20) بجے قیصر اسٹریٹ پر ایک مشتبہ شخص نے بیس سالہ نوجوان کی جیب سے فون چرا لیا ایک گواہ نے شور مچا کر متاثرہ نوجوان کو بتایا، پاس کھڑے ریلوے سیکورٹی کے دو ملازموں نے چور کو موقع پر پکڑ لیا، انہوں نے چور کو باتوں میں ملوث کر دیا اسی دوران گشتی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور اسے گرفتار کر لیا گیا تفتیش کے دوران یہ بات سامنے آئی کہ مشتبہ شخص وفاقی جمہوریہ جرمنی میں غیر قانونی طور پر مقیم تھا۔ چور کو حفاظتی سیل میں بند کر دیا گیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں