0

۔،۔ عراق میں دہشت گردی کے الزام میں (آٹھ 8) ملزمان کو پھانسی دے دی گئی۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔ عراق میں دہشت گردی کے الزام میں (آٹھ 8) ملزمان کو پھانسی دے دی گئی۔ نذر حسین۔،۔

٭داعش کے لئے کام کرنے اور دہشت گردی کی واردات میں ملوث ہونے پر ناصریہ میں بدنام زمانہ جیل الحوت میں (آٹھ 8) ملزمان ملزمان کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا،پھانسی پانے والوں کی عمریں بدستور (بیس سے تیس) سال کے درمیان تھیں۔واضح رہے اس طرح ایک ماہ کے مختصر وقت میں کم از کم (تیس 30) افراد کو پھانسی پر لٹکایا جا چکا ہے٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/عراق/بغداد۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق داعش کے لئے کام کرنے اور دہشت گردی کی واردات میں ملوث ہونے پر ناصریہ میں بدنام زمانہ جیل الحوت میں (آٹھ 8) ملزمان ملزمان کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا،پھانسی پانے والوں کی عمریں بدستور (بیس سے تیس) سال کے درمیان تھیں۔واضح رہے اس طرح ایک ماہ کے مختصر وقت میں کم از کم (تیس 30) افراد کو پھانسی پر لٹکایا جا چکا ہے، (بائیس اپریل اور پھر چھ مئی) کو بھی گیاہ گیارہ مالزمان کو پھانسی دی گئی تھی، اتنے بڑے پیمانے پر پھانسی کی سزاوں کی دنیا بھر میں تنقید کی گئی اس کے باوجو اب یہ آٹھ افراد کی پھانسی، ان امزمان کو عراقی آئین کے آرٹیکل (چار) کے تحت پھانسی دی گئی، میتوں کو وزارت صحت کے حوالہ کر دیا گیا، عراقی عدالتوں نے گذشتہ دو برسوں میں سینکڑوں افراد کو تختہ دار پر لٹکا دیا ہے۔جن پر اب تیزیسے عمل در آمد ہو رہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں