۔،۔ فرینکفرٹ اور ارد گرد کے علاقوں میں نماز عید الاضحی کے اوقات۔ نذر حسین۔،۔
٭پورے یورپ جبکہ خصوصی طور پر جرمنی بھر میں نماز عید الاضحی(2024۔ ذوالحجہ ۱۴۴۵ ہجری) مورخہ 16 جون بروز اتوار ادا کی جائے گی، ادارہ منہاج القرآن انٹرنیشنل فرینکفرٹ کے زیر نگرانی ٹیٹوش سال باوُ نارتھ ویسٹ سٹڈٹ میں اجتماعی نماز عید الاضحی(2024۔ ذوالحجہ ۱۴۴۵ ہجری) مورخہ 16 جون بروز اتوار٭ صبح 09:00 بجے)ادا کی جائے گی٭ایسے ہی دوسری مساجد میں بھی نماز عید الاضحی پڑھی جای جائے گی٭
شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ۔ جرمنی بھر سے ہمیں جو اشتہار موصول ہوئے ہیں یا ہوں گے ان کو آپ ہماری سائیڈ پر فالو کر سکتے ہیں تا کہ آپ کے لئے نماز عید ادا کرنے کی آسانی ہو۔ نیچے دی گئی مساجد جن میں نماز عید الاضحی ادا کی جائے گی۔