۔،۔ محبت صرف جوان افراد کی جاگیر نہیں۔سُو 100سالہ ہیرولڈ اور چھیانوے 96سالہ) جینی کو بھی ہو سکتی ہے۔ نذر حسین۔،۔
٭سُو 100سالہ ہیرولڈ ٹرینز اور چھیانوے 96سالہ) جینی سوار لین کو گذشتہ تین سال محبت ہوئی رومانوی تعلق کے بعد بالآخر محبت کو پروان چڑھانے کے لئے (آٹھ8 جون) کو فرانس کے ساحلی علاقے نار منڈی میں ایک خوبصورت تقریب کے دوران رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے٭
شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/فرانس/پیرس/نارمنڈی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانسیسی صدر اور امریکی صدور کے ساتھ ریاستی ڈنر میں بھی شرکت کا موقع ملا، اس موقع پر فرانس کے صدر ایمانول میکرون نے نوبیاہتا جوڑے کو مبارک باد بھی دی۔سُو 100سالہ ہیرولڈ ٹرینز اور چھیانوے 96سالہ) جینی سوار لین کو گذشتہ تین سال محبت ہوئی رومانوی تعلق کے بعد بالآخر محبت کو پروان چڑھانے کے لئے (آٹھ8 جون) کو فرانس کے ساحلی علاقے نار منڈی میں ایک خوبصورت تقریب کے دوران رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے۔جبکہ نار منڈی کے میئر کا کہنا تھا کہ وہ ایسے غیر ملکیوں کی شادی کو قانونی حیثیت نہیں دے سکتیجو یہاں کے رہائشی نہیں۔ یہ جوڑا ممکنہ طور پر امریکی ریاست فلوریڈا واپس جا کر یہ رسمی کاروائی مکمل کرے گا۔ جینی سوالین دو بار بیوہ ہو چکی ہے جبکہ ہیرولڈ ٹرینز کی اہلیہ (ستر70 سال) بعد انتقال کر گئی تھیں۔ ہیرولڈ ٹرینر کی دو بیٹیاں اور ایک بیٹا ہے جبکہ جینی سوارلین کی بھی دو بیٹیاں اور ایک بیٹا ہے دونوں کے متعدد پوتے پوتیاں، نواسے نواسیاں بھی ہیں۔