0

۔،۔فلسطین میں ہائی ٹیک نسل کشی اس بات کا اشارہ ہے کہ باقی دنیا کے لئے کیا آنے ولا ہے؟۔نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔فلسطین میں ہائی ٹیک نسل کشی اس بات کا اشارہ ہے کہ باقی دنیا کے لئے کیا آنے ولا ہے؟۔نذر حسین۔،۔

٭ریاستہائے متحدہ کی کانگریس سے خطاب میں اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے وحشیانہ جارحیت کے خاتمے کے بعد ابھرنے کے لئے ٭نئے غزہ٭کا اپنا ویثرن پیش کر دیا٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/غزہ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فورسز کے غزہ اور گرد و نواح میں وحشیانہ حملے جاری ہیں گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں 66 فلسینف شہید ہو چکے ہیں جبکہ 241 افراد زخمی ہوئے ہیں، رپورٹ کے مطابق المواسی کے پناہ گزین کیمپ پر اسرائیل کے فضائی حملوں میں بچے سمیت تین یلسینیوں کے شہید ہونے کی اطلاع ہے۔ اسرائیلی فوج کی وحشت کا یہ عالم ہے کہ بلاتہ پناہ گزین کیمپ میں (سترہ سالہ) فلسطینی کو گولی مار کر زخمی کر دیا۔ بعض میڈیا افراد کاکہنا ہے کہ فلسطین میں ہائی ٹیک نسل کشی اس بات کا اشارہ ہے کہ عنقریب تیسری جنگ عظیم شروع ہونا قریب ہے جبکہ ریاستہائے متحدہ کی کانگریس سے خطاب میں اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے وحشیانہ جارحیت کے خاتمے کے بعد ابھرنے کے لئے ٭نئے غزہ٭کا اپنا ویثرن پیش کر دیا کہ سلامتی، امن اور خوشحالی ہوا چاہتی ہے دوبارہ تعمیر جدید ڈیزائن کی بندرگاہیں، پائپ لائنز اور ریلوے کے منصوبے تیار ہو چکے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں