0

۔،۔ یوم آزادی پاکستان 14اگست بروز بدھ کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا۔نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔ یوم آزادی پاکستان 14اگست بروز بدھ کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا۔نذر حسین۔،۔

٭وفاقی حکومت کی جانب سے یوم آزادی پاکستان کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ڈودہ اگست کو ملک بھر میں بینک اور تمام مالیاتی ادارے بھی بند رہیں گے٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/اسلام آباد۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے یوم آزادی پاکستان کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ڈودہ اگست کو ملک بھر میں بینک اور تمام مالیاتی ادارے بھی بند رہیں گے، اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے اس حوالہ سے اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ یوم آزادی پاکستان 14اگست بروز بدھ کو تمام بینک اور مالیاتی ادارے بند رہیں گے۔ جبکہ ملک بھر میں تمام سرکاری دفاتر اور تعلیمی اداروں میں بھی عام تعطیل ہو گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں