۔،۔ایک بہت مشہور اور مانوس کہاوت ہے(اولڈ از گولڈ۔پرانا سوناہے) اس محاورے کا اصل مفہوم یہ ہے کہ جو چیز پرانی ہے اس کی قیمت سونے کے برابر (قیمت سونا) ہے۔نذر حسین۔،۔
٭اگرچہ یہ کہاوت مختصر ہے،لیکن اس کا بہت وضاحتی٭لمبا٭قیمتی معنی ہے٭ جیسا کہ تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جب پرانے دوست اکٹھے ہوتے ہیں تو گھنٹوں باتیں ہوتی رہتی ہیں جو ختم ہونے کا نام نہیں لیتیں ٭ سابقہ پریش اتاشی سفارتخانہ پاکستان جرمنی برلن غلام حیدر ٭پاکستان جرمن پریس کلب کے صدر سلیم پرویز بٹ٭سینئر وائس صدر پاکستان جرمن پریس کلب نذر حسین٭وائس پریذیڈنٹ پاکستان جرمن پریس کلب جاوید اقبال بھٹی٭
شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/سٹٹگارٹ/روڈگاوُ ڈوڈن ہوفن۔ ایک بہت مشہور اور مانوس کہاوت ہے(اولڈ از گولڈ۔پرانا سوناہے) اس محاورے کا اصل مفہوم یہ ہے کہ جو چیز پرانی ہے اس کی قیمت سونے کے برابر (قیمت سونا) ہے٭ جو چیزیں پرانی یا روایتی ہیں وہ اکثر اعلی معیار کی ہوتی ہیں اور نئے متبادلات سے زیادہ قیمتی ہوتی ہیں ٭یہ بھی پتہ چلتا ہے کہ پرانی چیزیں وقت کی کسوٹی پر کھڑی ہوئی ہیں اور اپنی اہمیت کو ثابت کر چکی ہیں ٭اس جملہ کا مطلب یہ ہے کہ ٭تجربہ ٭روایت اعلی معیار۔ بالآخر یہ کہاوت کہ پرانی چیزیں ضائع نہیں ہوتیں بلکہ واقعی پیمتی ہوتی ہیں۔اگرچہ یہ کہاوت مختصر ہے،لیکن اس کا بہت وضاحتی٭لمبا٭قیمتی معنی ہے٭ جیسا کہ تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جب پرانے دوست اکٹھے ہوتے ہیں تو گھنٹوں باتیں ہوتی رہتی ہیں جو ختم ہونے کا نام نہیں لیتیں ٭ سابقہ پریش اتاشی سفارتخانہ پاکستان جرمنی برلن غلام حیدر ٭پاکستان جرمن پریس کلب کے صدر سلیم پرویز بٹ٭سینئر وائس صدر پاکستان جرمن پریس کلب نذر حسین٭وائس پریذیڈنٹ پاکستان جرمن پریس کلب جاوید اقبال بھٹی٭