0

۔،۔جمعہ کی رات کو ایک (چوبیس سالہ) نوجوان نے خاتون کا اسمارٹ فون چھین لیا۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔جمعہ کی رات کو ایک (چوبیس سالہ) نوجوان نے خاتون کا اسمارٹ فون چھین لیا۔ نذر حسین۔،۔

٭رات کو ڈیڑھ بجے تینتیس سالہ خاتون گھر جا رہی تھی تو ایک چوبیس سالہ نوجوان نے سیل فون چھین کر فرار ہو گیا ٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/سیکسن ہاوُزن۔ مقامی پولیس رپورٹ کے مطابق جمعہ کی رات آپوتھیکی اسٹریٹ پر ڈیڑھ بجے تینتیس سالہ خاتون گھر جا رہی تھیاور اپنے سیل فون پر بات کر رہی تھی کہ اچانک پیچھے سے ایک مشتبہ شخص نے خاتون کو دھکا دے کر سیل فون چھین کر فرار ہو گیا، زخمی خاتون نے چیخ چیخ کر مدد کی درخواست کی، گشتی پولیس کے چوکس افسران نے فوری طور پر چور کی تلاشی شروع کر دی، کچھ ہی دیر بعد اسے گرفتار کر لیا گیا، اسے عدالت میں پیش کرنے کے لئے پولیس نے حراستی سیل میں بند کر دیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں