۔،۔جماعت اہل سنت من ہائیم کے زیر اہتمام 15ستمبر بروز اتوار بوقت 16:00بجے میلاد مصطفیﷺ کانفرنس کا انعقاد۔ نذر حسین۔،۔
٭ زیر صدارت یادگار اسلاف علامہ محمد صدیق پتھروی 15 ستمبر بروز اتوار بوقت 16:00بجے میلاد مصطفیﷺ کانفرنس کا انعقاد کیا جائے گا جس میں خصوصی خطاب کے لئے صوفی سکالرمفتی ممتاز حسین تشریف لائیں گے، میلاد مصطفی کانفرنس صاجزادہ محمد حماد القادری کے زیر نگرانی پیش کیا جائے گا جبکہ جرمنی بھر سے نعت خواں حضرات بھی محفل کی رونق بنیں گے۔ ٭
شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/من ہائیم۔ زیر صدارت یادگار اسلاف علامہ محمد صدیق پتھروی 15 ستمبر بروز اتوار بوقت 16:00بجے میلاد مصطفیﷺ کانفرنس کا انعقاد کیا جائے گا جس میں خصوصی خطاب کے لئے صوفی سکالرمفتی ممتاز حسین تشریف لائیں گے، میلاد مصطفی کانفرنس صاجزادہ محمد حماد القادری کے زیر نگرانی پیش کیا جائے گا جبکہ جرمنی بھر سے نعت خواں حضرات بھی محفل کی رونق بنیں گے۔