0

۔،۔ مسجد بلال آشافن برگ میں 6 اکتوبر بروز اتوار بعد نماز ظہر 14:00 بجے تا 17:00 بجے تک سالانہ عظیم الشان محفل میلاد مصطفیﷺ کا اہتمام کیا جائے گا۔نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔ مسجد بلال آشافن برگ میں 6 اکتوبر بروز اتوار بعد نماز ظہر 14:00 بجے تا 17:00 بجے تک سالانہ عظیم الشان محفل میلاد مصطفیﷺ کا اہتمام کیا جائے گا۔نذر حسین۔،۔

٭ زیر سرپرستی عالم نبیل فاضل جلیل مبلغ یورپ علامہ مولانا عبد اللطیف چشتی الازہری خطیب اعظم جرمنی (فاضل بھیرہ شریف)مسجد بلال آشافن برگ میں 6 اکتوبر بروز اتوار بعد نماز ظہر 14:00 بجے تا 17:00 بجے تک سالانہ عظیم الشان محفل میلاد مصطفیﷺ کا اہتمام کیا جائے گا، جس میں جرمنی بھر سے تمام احباب کو بمعہ فیملیز شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔ محفل کے اختتام پر محمدی لنگر پیش کیا جائے گا٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/آشافن برگ۔ زیر سرپرستی عالم نبیل فاضل جلیل مبلغ یورپ علامہ مولانا عبد اللطیف چشتی الازہری خطیب اعظم جرمنی (فاضل بھیرہ شریف)مسجد بلال آشافن برگ میں 6 اکتوبر بروز اتوار بعد نماز ظہر 14:00 بجے تا 17:00 بجے تک سالانہ عظیم الشان محفل میلاد مصطفیﷺ کا اہتمام کیا جائے گا، جس میں جرمنی بھر سے تمام احباب کو بمعہ فیملیز شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔ محفل کے اختتام پر محمدی لنگر پیش کیا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں