۔،۔ 20 اکتوبر 2024 بروز اتوار جامع مسجد غوثیہ پاک دارالسلام میں برائے خواتین عظیم الشان محفل میلاد کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ نذر حسین۔،۔
٭لے سانس بھی آہستہ کہ دربار نبی ہ۔۔خطرہ ہے بہت سخت یہاں بے ادبی کا۔ ادب و احترام سے بڑھو، گردنیں جھکا کے بڑھو، پیکر عجز و انکساربن کے بڑھو، دلوں کی آلودگی صاف کر دو، عطر و گلاب چھڑک دو، دیدہ و دل فرش راہ کر دو تمہیں معلوم نہیں فخر کائنات محمد عربیﷺ کی آمد آمد ہے۔اسی سلسلہ میں تمام اسلامی بہنوں کے لئے بھی نورانی محفل سجائی جا رہی ہے ٭
شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/ریڈروالڈ۔ 20 اکتوبر 2024 بروز اتوار جامع مسجد غوثیہ پاک دارالسلام میں برائے خواتین عظیم الشان محفل میلاد کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔لے سانس بھی آہستہ کہ دربار نبی ہ۔۔خطرہ ہے بہت سخت یہاں بے ادبی کا۔ ادب و احترام سے بڑھو، گردنیں جھکا کے بڑھو، پیکر عجز و انکساربن کے بڑھو، دلوں کی آلودگی صاف کر دو، عطر و گلاب چھڑک دو، دیدہ و دل فرش راہ کر دو تمہیں معلوم نہیں فخر کائنات محمد عربیﷺ کی آمد آمد ہے۔اسی سلسلہ میں تمام اسلامی بہنوں کے لئے بھی نورانی محفل سجائی جا رہی ہے۔ نہ صرف فرینکفرٹ جبکہ جرمنی بھر سے تمام اسلامی بہنوں کو محفل میں شرکت کی اپیل کی جا رہی ہے۔یہ محفل صرف اور صرف اسلامی بہنوں کے لئے سجائی جا رہی ہے۔