۔،۔ جرمنی کے شہر (۔ رُنکل)میں چور۔چوری کئے سیف کے سمیت پکڑا گیا۔ نذر حسین۔،۔
٭لیمبرگ۔وائیل برگ (رُنکل) رائن لینڈ سے ایک کمپنی سے سیف چرایا گیا، منگل کی رات کو ہی ٹریفک لائٹ پر پولیس نے دونوں مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا٭
شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/لیمبرگ۔وائیل برگ (رُنکل) رائن لینڈ۔ مقامی پولیس رپورٹ کے مطابق رائن لینڈ سے ایک کمپنی سے سیف چرایا گیا، پولیس اور پبلک پراسیکیوٹر نے جمعرات کو اطلاع دی کہ (چوبیس اور پینتیس سالہ) دو مشتبہ افراد کو منگل کی رات ٹریفک لائٹس پر دیکھا، چیکنگ پر پتہ چلا کہ چوری شدہ سیف بھی ان کے پاس موجود تھا جس پر انہیں فوری طور پر حراست میں لے لیا گیا۔