0

۔،۔ جرمنی کے شہر ماگڈی برگ میں کرسمس مارکیٹ میں ڈرائیور نے ہجوم پر گاڑی چڑھا دی۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔ جرمنی کے شہر ماگڈی برگ میں کرسمس مارکیٹ میں ڈرائیور نے ہجوم پر گاڑی چڑھا دی۔ نذر حسین۔،۔

٭ریاستی دارالحکومت ماگڈی برگ میں کرسمس مارکیٹ میں ڈرائیور نے ہجوم پر گاڑی چڑھا دی۔ابتدائی طور پر کسی کے ہلاک یا زخمی ہونے کے بارے میں کچھ نہیں کہا جا سکتا٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/ماگڈی برگ۔مقامی میڈیا اور ابتدائی طور پر حکومتی حلقوں کی جانب سے اس واقعہ کے ممکنہ پس منظرر کے بارے میں کچھ نہیں بتایا جا رہا، اس لء۔ یہ واضح نہیں کہ آیا یہ ممکنہ طور پر دہشت گردانہ حملہ تھا یا پھر صرف ایک حادثہ تھا۔ رپورٹ کے مطابق ڈرائیور کو موقع پر ہی گرفتار کر لیا گیا تھا، ایک عینی شاہد نے بیان دیتے ہوئے بتایا کہ کرسمس بازار ایمبولنسوں اور طبی عملہ سے بھرا ہوا تھا، کرسمس مارکیٹ اولڈ مارکیٹ پر واقع ہے۔ براہ راست(ایلبے) کے قریب ماگڈی برگ ٹاون ہال میں، واضح رہے کرسمس مارکیٹ کے قریب ایک بڑا شاپنگ سینٹر ہے۔ ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے جس میں ہر طرف ایمبولنس اور امدادی عملہ دکھائی دے رہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں