0

۔،۔ پاکستانی پاسپورٹ کو (تینتیس 33 ) ممالک میں ویزہ فری رسائی حاصل ہے۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔ پاکستانی پاسپورٹ کو (تینتیس 33 ) ممالک میں ویزہ فری رسائی حاصل ہے۔ نذر حسین۔،۔

٭بارہ 12 ممالک ایسے ہیں جہاں پاکستانی شہریوں کو اپنے پاسپورٹس پر جانے کے لئے ویزا لینے کی ضرورت نہیں البتہ ویزا فوری ممالک میں بھی جانے کے لئے پاسپورٹ پاس ہونا ضروری ہے ٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/اسلام آباد۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق پاکستانی پاسپورٹ اکثر دنیا کے کمزور ترین پارسپورٹس میں شامل ہوتا ہے مگر پھر بھی چند ممالک کی جانب سے ویزا فری قیام کی سہولت فراہم کی جاتی ہے۔ بارہ 12 ممالک ایسے ہیں جہاں پاکستانی شہریوں کو اپنے پاسپورٹس پر جانے کے لئے ویزا لینے کی ضرورت نہیں البتہ ویزا فوری ممالک میں بھی جانے کے لئے پاسپورٹ پاس ہونا ضروری ہے۔فہرست کے مطابق پاکستانی پاسپورٹ کو (تینتیس 33 ) ممالک میں ویزہ فری رسائی حاصل ہے۔جانیں وہ کونسے ممالک ہیں جہاں پاکستانی شہریوں کے لئے ویزا فری ہیں۔٭باباڈوس (کیریبئین جزائر کا ملک)میں ویزا فری قیام ممکن ہے٭جنوبی بحرالکاہل ٭ڈو مینیکا(کیریبئین جزائر کا ملک)٭ہائیٹی٭براعظم افریکا کے بڑے جزیرے مڈغاسکر ٭مائیکرو نیشیا٭نیووے٭افریقی ملک روانڈا٭سینٹ ویسینٹا اور گریناڈینیس٭ٹرینیداد ٭ٹوباگو٭آسٹریلیا کے قریب ملک وانواتو بھی شامل ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں