0

۔،۔ مرکزی جامع مسجد اقصی کوبلنز میں سالانہ عظیم الشان سیرت النبوی کانفرنس کا انعقاد۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔ مرکزی جامع مسجد اقصی کوبلنز میں سالانہ عظیم الشان سیرت النبوی کانفرنس کا انعقاد۔ نذر حسین۔،۔

٭جگر گوشہ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری۔ڈاکٹر حسن محی الدین القادری۔۔ مرکزی جامع مسجد اقصی کوبلنز میں سالانہ عظیم الشان سیرت النبوی کانفرنس میں (7 فروری 2024 بروز جمعتہ المبارک بوقت شام 19:00 بجے بعد نماز عشاء ٭دستور مدینہ (فلاحی ریاست کا تصور) کے عنوان پر خطاب فرمائیں گے٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/کوبلنز۔ سالانہ عظیم الشان سیرت النبی ﷺ کانفرنس کوبلنز میں منعقد ہو رہی ہے جسمین جرمنی بھر سے نعت خواں حضرات بھی تشریف لائیں گے جبکہ جگر گوشہ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری۔ڈاکٹر حسن محی الدین القادری۔۔ مرکزی جامع مسجد اقصی کوبلنز میں سالانہ عظیم الشان سیرت النبوی کانفرنس میں (7 فروری 2024 بروز جمعتہ المبارک بوقت شام 19:00 بجے بعد نماز عشاء ٭دستور مدینہ (فلاحی ریاست کا تصور) کے عنوان پر خطاب فرمائیں گے۔ خود بھی تشریف لائیں اور دوسروں کو بھی دعوت دیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں