0

۔۔،۔ جاپانی آٹو موبل کمپنی ٹویوٹا مسلسل پانچ سال دنیا کی سب سے بڑی کار ساز کمپنی کا اعزاز حاصل کر لیا۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔۔،۔ جاپانی آٹو موبل کمپنی ٹویوٹا مسلسل پانچ سال دنیا کی سب سے بڑی کار ساز کمپنی کا اعزاز حاصل کر لیا۔ نذر حسین۔،۔

٭ٹویوٹا کمپنی نے جرمن کمپنی ووکس ویگن جیسے بڑے حریفوں کو پیچھے چھوڑ دیا۔ٹویوٹا اور لگثری برانڈ لیکسس کی مجموعی فروخت (ایک کروڑ پندرہ لاکھ نُو ہزار تین سو چھتیس 336رہیں ٭جبکہ جرمنی کی ووکس ویگن نے گذشتہ سال عالمی سطح پر (نوے لاکھ) سے زائد گاڑیاں فروخت کی ہیں ٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/جاپان/وچی لاونچ۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ٹویوٹا کمپنی نے جرمن کمپنی ووکس ویگن جیسے بڑے حریفوں کو پیچھے چھوڑ دیا۔ٹویوٹا اور لگثری برانڈ لیکسس کی مجموعی فروخت (ایک کروڑ پندرہ لاکھ نُو ہزار تین سو چھتیس 336رہیں ٭جبکہ جرمنی کی ووکس ویگن نے گذشتہ سال عالمی سطح پر (نوے لاکھ) سے زائد گاڑیاں فروخت کی ہیں، این ڈی ٹی وی کے مطابق ووکس ویگن گروپ جس میں سکوڈا، ووکس ویگن، سییٹ، کپرا، آڈی، لیمبورجینی، بینٹلے، پورشے اور ڈوکاتی جیسی برانڈ کی حامل چین میں قیمتوں کی جنگ نے اس کی فروخت پر اثر ڈالا ہے۔ دوسری جانب ٹویوٹا کی فروخت میں کمی کی بنیادی وجوعات میں جاپان، چین اور دیگر عالمی ماکیٹس میں کمزور کارکردگی شامل ہیں۔ اگرچہ ٹویوٹا کی عالمی فروخت میں کمی آئی ہے اس کے باوجود یہ اب بھی دنیا کی سب سے بڑی کارساز کمپنی بنی ہوئی ہے۔ اس کی کامیابی خاص طور پر ہائبر گاڑیوں کی مقبولیت ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں