۔،۔قونصلیٹ جنرل آف پاکستان فرینکفرٹ بروز بدھ تمام کونسلر خدمات کے لئے بند رہے گا۔ نذر حسین۔،۔
٭یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلہ میں قونصل خانہ تمام قونصلر خدمات کے لئے بروز بدھ 5 فروری 2025 کو بند رہے گا۔ ایمرجنسی کی صورت میں براہ کرم ہم سے درجہ ذیل ٹیلیفون نمبر پر ٹیکسٹ/واٹس ایپ میسج کے ذریعہ رابطہ کریں ٭
شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ۔پاکستانی کمیونٹی کو مطلع کیا جاتا ہے کہ قونصلیٹ جنرل آف پاکستان فرینکفرٹ بسلسلہ یوم یکجہتی کشمیر تمام قونصلر خدمات کے لئے بروز بدھ 5 فروری 2025 کو بند رہے گا۔ ایمرجنسی کی صورت میں براہ کرم ہم سے درجہ ذیل ٹیلیفون نمبر پر ٹیکسٹ/واٹس ایپ میسج کے ذریعہ رابطہ کریں۔
Telephone No +49 152 18555746