۔،۔ صرف چوبیس گھنٹوں کے بعد 133 کارڈینیلز نے رابرٹ فرانسس پریوسٹ کو پوپ منتخب کر لیا۔ نذر حسین۔، 0

۔،۔ صرف چوبیس گھنٹوں کے بعد 133 کارڈینیلز نے رابرٹ فرانسس پریوسٹ کو پوپ منتخب کر لیا۔ نذر حسین۔،

0Shares

۔،۔ صرف چوبیس گھنٹوں کے بعد 133 کارڈینیلز نے رابرٹ فرانسس پریوسٹ کو پوپ منتخب کر لیا۔ نذر حسین۔،

٭کل سے دو بار (کالے دھواں)کے بعد اب تیسری بار (سفید دھواں) اس بات کی نشانی تھی کہ (ایک سو تینتیس کارڈینلز) نے فیئر اینڈ فری الیکشن کے بعد پہلی بار امریکی نثراد امریکی رابرٹ فرانسس پریوسٹ کو پوپ منتخب کر لیا گیا ہے۔یہ پہلی بار ہے کہ ایک پوپ امریکا سے منتخب کیا گیا ہیے جو کے دنیا بھر کے (ایک پوائنٹ چار بلین) کیتھولک کے سربراہ کے طور پر منتخب کئے گئے ہیں۔(انہتر سالہ پوپ کو لیو
XIV) کے نام سے پکارا جائے گا٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/امریکا/اٹلی/روم/ویٹیکن۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کل سے دو بار (کالے دھواں)کے بعد اب تیسری بار (سفید دھواں) اس بات کی نشانی تھی کہ (ایک سو تینتیس کارڈینلز) نے فیئر اینڈ فری الیکشن کے بعد پہلی بار امریکی نثراد امریکی رابرٹ فرانسس پریوسٹ کو پوپ منتخب کر لیا گیا ہے۔یہ پہلی بار ہے کہ ایک پوپ امریکا سے منتخب کیا گیا ہیے جو کے دنیا بھر کے (ایک پوائنٹ چار بلین) کیتھولک کے سربراہ کے طور پر منتخب کئے گئے ہیں۔(انہتر سالہ پوپ کو لیو XIV) کے نام سے پکارا جائے گا۔ انتخاب کے بعد وہ پہلی بار شام 7:13 سات بج کر تیرہ منٹوں پر سینٹ پیٹرز باسیلیکا کی بالکونی پر عوام میں نظر آئے، پوپ کی سلیکشن کے حوالہ سے گذشتہ دن سے آج تک تقریباََ ایک لاکھ کے لگ بھگ افراد نے نئے پوپ کا انتظار کیا انہوں نے آتے ہی کہا ٭آپ سب کے ساتھ پیارے بھائیو اور بہنو سلامتی ہو۔ انہوں نے مرحوم پوپ کا حوالہ دیا٭خُدا ہم سب سے پیار کرتا ہے اور برائی ک ی فتح نہیں ہو گی، آئیں سب مل کر بغیر کسی و خوف و خطر کے آگے بڑہیں۔ واضح رہے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سب سے پہلے مبارکباد دینے والوں میں سے ایک تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں