۔،۔ کاروان ختم نبوتؐ اور فروغ عشق مصطفیﷺو شہادت سید نا امام حسین علیہ السلام کانفرنس۔ نذر حسین۔،۔ 0

۔،۔ کاروان ختم نبوتؐ اور فروغ عشق مصطفیﷺو شہادت سید نا امام حسین علیہ السلام کانفرنس۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔ کاروان ختم نبوتؐ اور فروغ عشق مصطفیﷺو شہادت سید نا امام حسین علیہ السلام کانفرنس۔ نذر حسین۔

٭سب کو خبر ہے، سب کو پتا ہے، پھر بھی ہے لازم یاددلانا۔ ہو چکا ہے فیصلہ،رب نے یہ ہی کہہ دیا۔ایسا زمانے میں کوئی آنہیں سکتا۔کون ہے وہ بادشاہ۔وہ ے میرا امام حسینؒ۔27 جون 2025 بروز جمعّۃ المبارک بوقت 18:30 بجے ۔ادارہ پاک دارالسلام میونچنر اسٹراسے میں نورانی اہتمام۔جس میں عالمی نعت خوان الحاج قاری شاہد محمود قادری خصوصی شرکت کریں گے ٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ۔ محرم کا مہینہ شروع ہوتے ہی ٭ شہادت سید نا امام حسین علیہ السلام ٭ کا نفرنس اور محفلیں سجائی جاتی ہیں۔ بروز جمعّہ عالمی نعت خوان الحاج قاری شاہد محمود قادری خصوصی طور پر شرکت کے لئے تشریف لائیں گے جبکہ بلجیئم سے صاجزادہ پیر سید حسنات احمد شاہ بخاری زیب سجادہ نشیں آستانہ عالیہ آل رسولؐ تشریف لا کر محفل کو رونق بخشیں گے ، قونصل جنر ل اآف اسلامی جمہوریہ پاکستان شفاعت احمد کلیم خٹک خصوصی شرکت کریں گے، جرمنی بھر سے کاروان ختم نبوتﷺ اور فروغ عشق مصطفی ﷺ بھی محفل کو رونق بخشیں گے۔ جرمنی بھر سے نعت خوان حضرات بھی شرکت کریں گے۔ محفل میں شرکت کر کے محفل کو یاد گار بنائیں۔ ٭خُدا خیر کرے۔ ٭اُس طرف ظلم پے آمادہ زمانے والے۔ اِس طرف سارے محمد کے گھرانے والے ٭کربلا ہو گئی تیار۔خُدا خیر کرے٭کیسا پیارا نعرہ ہے۔یہ ہر دل نے پکارا ہے۔یہ مولا یہ ہمارا ہے۔یا مولا یا حسین۔یہ ہم سب کا خزانہ ہے۔ تم بے مثال مولا۔تم لازوال مولا۔ ہر دل سے آ رہی ہے مولا یہ صدا۔ہو گا جب بیدار۔یہ زمانہ یا حسین۔ سارے جہاں کے لب پر ہو گا مولا یا حسین۔

 

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں