۔،۔ اسرائیل کے آرمی چیف کے مطابق خفیہ طور پر زمینی دستے بھی تعینات کئے گئے تھے۔ نذر حسین۔،۔ 0

۔،۔ اسرائیل کے آرمی چیف کے مطابق خفیہ طور پر زمینی دستے بھی تعینات کئے گئے تھے۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

 

 

۔،۔ اسرائیل کے آرمی چیف کے مطابق خفیہ طور پر زمینی دستے بھی تعینات کئے گئے تھے۔ نذر حسین۔،۔

٭اسرائیل اور ایران کے درمیان بارہ روزہ جنگ کے دوران امریکی افواج نے ایران سے داغے گئے میزائلوں کے خلاف دفاع میں اسرائیل کا ساتھ دیا تھا اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حکم پر فضائیہ نے بھی ایرانی جوہری تنصیبات پر زبردست حملے کئے٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/اسرائیل/ایران۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آرمی چیف ایال ضمیر کے مطابق اسرائیل نے ایران کے خلاف بارہ روزہ جنگ کے دوران وہاں (باڈر) پر زمینی فوج تعینات کی تھی، ضمیر کے مطابق فوج نے ٭ایرانی فضائی حدود کا مکمل کنٹرول٭ حاصل کر لیا یعنی کہ وہ تمام مقامات جہاں ہم کام کرنا چاہتے تھے۔ فضائیہ کے ذریعہ ٭فریب کاری کی تدبیروں ٭ کے ذریعہ ٭گراونڈ کمانڈو یونیٹس٭ کے ذریعہ بھی حاصل کیا، ضمیر پہلے فوجی اہلکار ہیں جنہوں نے عوامی طور پر ایران میں اسرائیلی زمینی دستوں کی تعیناتی کا اعلان کیا۔ اسرائیل نے (تیرہ) جون کو ایران پر بڑا حملہ کیا، کئی دنوں تک ملک میں موہری تنصیبات اور فوجی تنصیبات پر بمباری کی۔ اس کے ایران نے اسرائیل پر میزائلوں اور ڈرونرز سے حملہ کر کے اسرائیل کو ناکوں چنے چبوا دیئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں