
۔ 8 مئی بروز جمعّہ بوقت 17:00 بجے فرینکفرٹ مائن تھال میں چیئرٹی ڈنر کا اہتمام کیا گیا ہے۔ نذر حسین۔،۔
٭ سفارتخانہ پاکستان برلن سے ڈپٹی ہیڈ آف مشن محمد رمان احمد اور قائم مقام قونصل جنرل فرینکفرٹ فہد الرحمان چیف گیسٹ ہوں گے جبکہ تمغہ امتیاز حاصل کرنے والے چوہدری محمد اختر فاونڈر اینڈ چیئرمین (کورٹ) کورٹ کے ساتھ آپ کی عدالت میں پیش ہوں گے۔کشمیر یتیم ریلیف ٹرسٹ جس کی بنیاد الجاج چوہدری محمد اختر نے بیس۔اکیس سال پہلے سب سے بڑے غیر منافع بخش خیراتی ادارے کی بنیاد رکھی تھی۔چیرٹی کسی ایک فیلڈ میں کام نہیں کر رہی،یتیم بچوں کی کفالت،ان کی تعلیم، ہسپتال، مساجد اور خاص طور پر نادار افراد کی کفالت کی اہم سرگرمیوں میں یتیموں کو امداد فراہم کرنے کے مقصد کے لئے فنڈز جمع کرنا، معذوری، آفات، ریسیکیو، ریلیف اور بحالی کا انتظام بھی شامل ہے، با اختیار، صحت کی دیکھ بحال اور پراجیکٹس کی پائیداری۔ شامل ہیں۔٭
شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/برطانیہ/فرانس/اٹلی/متحدہ عرب امارات۔ سفارتخانہ پاکستان برلن سے ڈپٹی ہیڈ آف مشن محمد رمان احمد اور قائم مقام قونصل جنرل فرینکفرٹ فہد الرحمان چیف گیسٹ ہوں گے جبکہ تمغہ امتیاز حاصل کرنے والے چوہدری محمد اختر فاونڈر اینڈ چیئرمین (کورٹ) کورٹ کے ساتھ آپ کی عدالت میں پیش ہوں گے۔کشمیر یتیم ریلیف ٹرسٹ جس کی بنیاد الجاج چوہدری محمد اختر نے بیس۔اکیس سال پہلے سب سے بڑے غیر منافع بخش خیراتی ادارے کی بنیاد رکھی تھی۔چیرٹی کسی ایک فیلڈ میں کام نہیں کر رہی،یتیم بچوں کی کفالت،ان کی تعلیم، ہسپتال، مساجد اور خاص طور پر نادار افراد کی کفالت کی اہم سرگرمیوں میں یتیموں کو امداد فراہم کرنے کے مقصد کے لئے فنڈز جمع کرنا، معذوری، آفات، ریسیکیو، ریلیف اور بحالی کا انتظام بھی شامل ہے، با اختیار، صحت کی دیکھ بحال اور پراجیکٹس کی پائیداری۔ شامل ہیں۔جرمنی بھر سے مخیرحضرات تشریف لا رہے ہیں،آئیں کورٹ کا حصّہ بنیں،ہماری ٹیم کا حصّہ بنیں،آپ کی شرکت ہمارے لئے باعث فخر ہو گی۔ دنیا کے ہر خطے میں خاندانوں کو خوراک،ادویات اور خیمے فراہم کئے اور رمضان المبارک میں ہزاروں مستحق خاندانوں کو باعزت طریقہ سے مہینہ بھر کا راشن مہیا کیا۔ پاکستان میں خصوصی افراد کو وہیل چیئر پروگرام کے تحت ہزاروں افراد کو بغیر سہارے کے نقل و حرکت کر نے کے قابل بنایا، وومین اینڈ پاورمنٹ کے سلسلہ میں خواتین کو سلائی مشینیں مہیا کی گئیں- یہ سب آپ کو (آٹھ مئی) چوہدری محمد اختر آپ کی عدالت میں پیش ہو کر بتائیں گے۔ اکیس سالہ خدمات کے بعد ان کا سب سے بڑا پراجیکٹ (کورٹ۔ جنرل ہاسپیٹل۔خیراتی اسپتال) ہے جس کا کام تو شروع ہو چکا ہے اس کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لئے (آٹھ مئی) کو چیئرٹی ڈنرکا اہتمام کیا گیا ہے
–