شعبہ خبر ”تارکین وطن“ شان پاکستان نیوز

۔،۔ بڑے بھائی نے چلچلاتی دھوپ میں اپنی قمیض اتار کر چھوٹے بھائی کے سر پر رکھ دی۔نذر حسین۔،۔ ٭یہ تصویر 2 جون 2022 کی ہے۔ انتہائی کرم موسم میں دھوپ سے بچانے کے لئے بڑے بھائی نے چلچلاتی دھوپ میں اپنی قمیض اتار کر چھوٹے بھائی کے سر پر رکھ کر سایہ فراہم کیا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


۔،۔ جب بیٹے موجود ہوں تو ماوُں اور بیٹیوں کا جرگوں میں کیا کام۔ نذر حسین۔،۔ ٭افغانستان میں طالبان حکومت کی دعوت پر ٭لویا جرگہ٭ منعقد کیا جا رہا ہے،جرگہ کی اہم بات یہ ہے کہ اس ٭لویا جرگہ٭میں خواتین کی نمائندگی شامل نہیں کی گئی جبکہ طالبان کے نائب وزیر اعظم ملاں عبد السلام […]

مکمل تحریر پڑھیے »


۔،۔ناموس رسالت کے پروانوں نے جرمنی کے شہر میونخ میں ایک ہی دن میں دو مظاہرے کئے۔نذر حسین۔،۔ ٭ آقائے دو جہان حضرت محمد ﷺ کی توہین کے خلاف،میونخ میں نریندرا مودی کی جرمنی آمدپر،بھارت میں اقلیتوں پر ظلم و ستم کے خلاف اور بھارتی فوج کی طرف سے کھلے عام انسانی حقوق کی خلاف […]

مکمل تحریر پڑھیے »


۔،۔ امریکا نیٹو کی سلامتی کے لئے تعاون کے ضمن میں ترکی کو ایف 16 لڑاکا طیارے دے گا۔ نذر حسین۔،۔ ٭جو بائیڈن انتظامیہ کا کہنا ہے کہ امریکا اور نیٹو کے مفادات میں ترکی کو ایف 16 لڑاکا طیارے فروخت کئے جائیں گے۔ ترکی کی جانب سے فن لینڈ اور سویڈن کی نیٹو میں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


۔،۔ٹیکساس میں اٹھارہ ویلر ٹرک کے اندر چھتالیس تارکین وطن کی لاشیں برآمد۔ نذر حسین۔،۔ ٭ اٹھارہ ویلر ٹرک کوٹیکساس سان انتونیو کے پاس میکانیکی خرابی کے باعث چھوڑ دیا گیا تھا، ٹرک سے رونے کی آواز سننے کے بعد ایک شخص نے پولیس کو اطلاع دی ٹرک کھولنے پر چھیتالیس افراد کی لاشیں جبکہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


۔،۔ استثناء کا قانون ۔طارق حسین بٹ شانؔ-،۔ آئینِ پاکستان میں صوابدیدی اختیارات کا ایک جہاں آباد ہے۔۳۷۹۱؁ کے آئین کے خالق ذولفقار علی بھٹو نے کافی غورو عوض اور مشاورت کے بعد اس شق سے آئین کو طاقت عطا کی تھی۔ریاستی امور کی انجام دہی کیلئے صوابدیدی اختیارات کا ہونا انتہائی ضروری ہو تا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


۔،۔امریکا میں سینڈ وچ میں زیادہ مایونیز ڈالنے پر خاتون کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔ نذر حسین۔،۔ ٭امریکی ریاست جارجیا کے مشہور ریسٹورنٹ (سب وے) میں گاہک نے غصّے میں آ کر چھبیس سالہ خاتون کو گولی مار کر ہلاک کر دیا جبکہ چوبیس سالہ ملازمہ شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل،حالت […]

مکمل تحریر پڑھیے »


۔،۔ جسم فروشی میں ملوث چار خواتین سمیت سات افراد گرفتار۔ نذر حسین۔،۔ ٭بھارتی ریاست ہریانہ کے شہر مہندر گڑھ میں پولیس کا چھاپہ،جسم فروشی میں ملوث چار خواتین سمیت سات افراد گرفتار٭ شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/ہریانہ/مہندر گڑھ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس کو ایک ہوٹل میں جسم فروشی کے غیر قانونی کاروبار کی اطلاع […]

مکمل تحریر پڑھیے »


۔،۔خلیجی ریاستیں (ای ٹی اے) اور برطانیہ کے ویزا فری سفر سے فائدہ اٹھانے والے اولین ممالک۔ نذر حسین۔،۔ ٭برطانیہ 2023تک خلیجی ممالک کے شہریوں کے لئے ویزے کی شرط ختم کرے گا، ملک میں آنے کے خواہش مند خلیج تعاون کونسل(جی سی سی) کے رکن ممالک کے شہریوں کے لئے ویزے کی شرط ختم […]

مکمل تحریر پڑھیے »


۔،۔سید منور حسن کی عملی سیاست۔میر افسر امان۔،۔ میرے مرشدسید منور حسن ؒسابق امیر جماعت اسلام پاکستان پہلے اسلام مخالف گروپ کی سیاست میں تھے۔ وہاں نام اور کام میں شہرت حاصل کی۔ پھر جماعت اسلامی کی طلبہ تنظیم اسلامی جمعیت طلبہ میں شریک ہوئے۔ جہاں بھی کام اور نام میں عروج پر پہنچے۔ اسلامی […]

مکمل تحریر پڑھیے »