شعبہ خبر ”تارکین وطن“ شان پاکستان نیوز

۔،۔ ہماری ہر سانس شہداء پاک فوج کی مقروض ہے: رمضان خان رضی۔،۔ انتہاپسندہندوؤں کے نزدیک مسلمانوں کے خون سے ہولی کھیلنا پوجاپاٹ کی طرح ایک عبادت ہے مودی مائنڈ سیٹ کے تحت بھارتی فوج اورپولیس اہلکاربھی مسلمانوں کیخلاف ریاستی دہشت گردی میں ملوث ہیں لاہور( )تحریک دفاع پاکستان کے مرکزی چیئرمین جمیل رمضان خان […]

مکمل تحریر پڑھیے »


۔،۔ چاند کیمرا اور قلم۔،۔ اک چاند بغل میں ہو اک چاند مقابل ہو چاند میں کیسے نظر آئے تیری صورت مجھے ہاتھ میں چاند جہاں آیا مقدر چمک اُٹھا مجھے یہ ضد ہے کبھی چاند کو اسیر کروں اے چاند آ میں تمہیں بازوں میں سمیٹ لوں اتنے گھنے بادل کے پیچھے

مکمل تحریر پڑھیے »


۔،۔ چین کے شہر گوانگ جو میں بچے قومی پرچم کے ساتھ وطن سے محبت کے گیت گاتے ہوئے۔،۔

مکمل تحریر پڑھیے »


۔،۔ یونیسف کے مطابق 2020 تک نو کروڑ کے نزدیک بچے غربت کا شکار ہو سکتے ہیں۔،۔ شان پاکستان امریکا نیو یارک۔ بچوں کے لئے قائم اداروں کے تخمینہ کے مطابق عالمی وبائی مرض کورونا کے معاشی اثرات کی وجہ سے سال 2020 کے آخر تک آٹھ کروڑ سے زائد بچے غربت کا شکار ہو […]

مکمل تحریر پڑھیے »


۔،۔ کیتا کیوشو کے میئر نے کورونا کی دوسری لہر سے خبر دار کر دیا۔،۔ شان پاکستان جاپان کیتا کیوشو۔جاپان کے جنوب مغرب میں واقع شہر کیتا کیوشو kitakyushuکے ناظم نے عوام اور حکومت جاپان کو عالمی وبا کورونا وائرس کے انفیکشن کی دوسری بڑی لہر سے متنبہ کر دیاkitakyushu  کیتا کیوشو ک۔ میئر (ناظم) […]

مکمل تحریر پڑھیے »


۔،۔ پہلی سرپوش اوڑھنے والی مسلم خاتون کو مڈ لینڈ میں ڈسٹرکٹ جج مقرر کر دیاگیا۔،۔ شان پاکستان برطانیہ مڈ لینڈ۔برطانیہ میں پہلی سرپوش اوڑھنے والی مسلم خاتون جج رفیعہ ارشد نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے فرمایا کہ با پردہ مسلم خواتین اپنی صلاحیتوں کے مطابق مختلف شعبہ ہائے زندگی میں کامیابی کے جھنڈے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


۔،۔ کورونا وائرس کے نئے مریضوں کی تعداد میں مسلسل کمی۔سعودی عرب۔،۔ شان پاکستان سعودی عرب ریاض۔ سعودی عرب کی وزارت صحت کے مطابق کورونا وائرس کے نئے مریضوں کی تعداد میں مسلسل کمی واقع ہو رہی ہے اور صحت یاب ہونے والوں کی تعداد میں بھی دن بدن اضافہ ہو رہا ہے، سعودی وزارت […]

مکمل تحریر پڑھیے »


۔،۔اللہ کی نوازشات۔پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی۔،۔ میرے سامنے ایک ارب پتی انسان پیکر التجا بنا گر یہ زاری کر رہا تھا۔ اس کی ساری دولت اس کے لیے بے معنی اور معذور بن چکی تھی۔ ایک صحت مند آدمی کے منہ میں قدرتی طور پر روزانہ 600ملی میٹر تک تھوک بنتا ہے جو کہ 12اونس […]

مکمل تحریر پڑھیے »


۔،۔ راشٹریہ سویم سیوک سنگھ(RSS)۔ڈاکٹرساجدخاکوانی۔،۔ (ہندودہشت گرد جتھہ) ”راشٹریہ سوائم سویک سنگھ (RSS)“ایک ہندوقوم پرست اورمذہبی انتہاپسندتنظیم ہے۔یہ تنظیم بھارت کی مشہور سیاسی جماعت ”بھارتیہ جنتاپارٹی(BJP)“کی جنم بھونی ہے۔”راشٹریہ سوائم سویک سنگھ (RSS)“کاقیام27ستمبر 1925ء میں عمل میں آیا۔اس کے قیام کااولین مقصد ہندؤں کو مذہبی تعلیمات کی بنیادپر تربیت دے کر ”ہندوراشٹریہ“یعنی ہندوملت بنانا مقصود […]

مکمل تحریر پڑھیے »


۔،۔بھارت نیپال سرحدی تنازعہ۔ڈاکٹر ساجد خاکوانی۔،۔ گزشتہ دنوں بھارتی وزیردفاع راج ناتھ سنگھ نے ایک تقریب میں کیلاش منشاروور رابطہ سڑک عوام کے لیے کھولنے کااعلان کیاہے۔یہ رابطہ سڑک بھارت کی ریاست اترکھنڈ کے پتھوڑاگڑھ کو”درہ لپولیخ“سے ملاتی ہے۔جب کہ ”درہ لپولیخ“ دراصل سلطنت نیپال کی ملکیت ہے۔چارکلومیٹرطویل اس رابطہ سڑک پر کام ابھی جاری […]

مکمل تحریر پڑھیے »