شعبہ خبر ”تعزیت و پیغامات“ شان پاکستان نیوز

۔،۔پاکستانی صحافی ارشد شریف کو سفر کے دوران مسلح افراد نے سر پر گولی مار دی۔ نذر حسین۔،۔ ٭پاکستانی شہری(صحافی) ارشد شریف کو ٭ کینیا(نیروبی) میں سڑک سے سفر کرتے ہوئے مسلح حملہ آوروں نے سر میں گولی مار کر ہلاک کر دیا ہے ٭یہ واقع پیر کی صبح کے اوقات میں رونما ہوا ہے٭ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


۔،۔ پاکستان کی 75ویں یوم آزادی کے موقع پر قونصل خانہ فرینکفرٹ میں شاندار پرچم کشائی۔ نذر حسین۔،۔ ٭قونصلیٹ جنرل آف پاکستان فرینکفرٹ میں یوم آزادی کے موقع پر اس سے پہلے اتنا بڑا کمیونٹی اجتماع نہیں دیکھا گیا، فرینکفرٹ۔ گردہ نواح بلکہ پوری جرمنی سے کمیونٹی افراد نے حصّہ لیا جبکہ خصوصی طور پر […]

مکمل تحریر پڑھیے »


۔،۔ پاکستان کے 75ویں یوم آزادی کے موقع پر 14اگست 2022 کو شاندار تقریب کا اہتمام۔ نذر حسین۔،۔ ٭پاکستان کے 75ویں یوم آزادی کے موقع پر 14اگست 2022 بروز اتوار 11:00بجے قونصلیٹ جنرل آف پاکستان فرینکفرٹ کے احاطہ میں شاندار پرچم کشائی کی تقریب منعقد کی جائے گی٭

مکمل تحریر پڑھیے »


۔،۔عشرہ محرم الحرام،مجالس عزا بمقام مسجد فاطمہ زہراؑ۔زیارات شیڈول۔نذر حسین۔،۔ ٭مسجد فاطمہ زہراؑ نے ہمیشہ کی طرح اس سال بھی عشرہ محرم الحرام مجالس کا خصوصی اہتمام کیا ہے جس میں مقامی اور باہر سے تشریف لانے والے حضرات کے لئے معقول بندوبست اور تبرک کا اہتمام کیا ہے٭

مکمل تحریر پڑھیے »


نمازِ عید، عید گاہ (یا کھلے میدان) میں پڑھنا سنت ہے۔منہاج نماز عید اسٹیڈیم میں کروا رہا ہے۔نذر حسین۔،۔ ٭محبوب خدا سرتاج الانبیا رسول اللہ ﷺ کی (صحیح،غیر منسوخ) حدیث پر ہر حال اور ہر زمانے میں عمل کیا جائے گا،کیونکہ یہی راستہ جنت کی طرف جاتا ہے۔ صحیح احادیث سے ثابت ہے کہ رسول […]

مکمل تحریر پڑھیے »


۔،۔ انصاف اوراوصاف کے بغیر معاشرہ زندہ نہیں رہ سکتا: شوکت ورک۔،۔ * ہمارے تھانہ کلچر میں سائلین کوانصاف اچھی قسمت یاپھراچھی قیمت کی بنیاد پرملتا ہے* دین فا ؤنڈیشن کے مرکزی چیئرمین اور ڈاکٹر اے کیو خان ہسپتال ٹرسٹ کے بانی ٹرسٹی اور جنرل سیکرٹری ڈاکٹر شوکت بابر ورک نے کہا ہے کہ انصاف […]

مکمل تحریر پڑھیے »


۔،۔ ناموس رسالت کے پہرے دار 17جون کو بھارتی قونصل خانہ کے سامنے احتجاج کریں گے۔ نذر حسین۔،۔ ٭جرمنی میں بسنے والے مسلمان اور غیر مسلم کمیونٹی۔مرد، عورتیں، بچے بوڑھے بغرضیکہ سب بھارتی حکومت کی ترجمان نوپور شرما اور نوین جندال کی آقائے دو جہان پر گستاخانہ بیان پر بھارتی قونصلیٹ کے سامنے بتاریخ 17 […]

مکمل تحریر پڑھیے »


۔،۔23 مارچ 2022یوم پاکستان کے موقع پر پرچم کشائی کی پروقار تقریب کا انعقاد۔ نذر حسین۔،۔ ٭یوم پاکستان کے موقع پر قونصلیٹ جنرل آف اسلامک ریپبلک آف پاکستان فرینکفرٹ کے احاطہ میں پرچم کشائی کی پروقار تقریب کا اہتمام کیا جائے گا، نہ صرف فرینکفرٹ بلکہ جرمنی کے دوسرے صوبوں سے بھی پاکستانی کمیونٹی کو […]

مکمل تحریر پڑھیے »


۔،۔رمضان المبارک کی آمد آمد۔ مساجدکے باہمی مشورے سے اوقات سحری و افطاری ٹائم ٹیبل تیار۔ نذر حسین۔،۔ ٭جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں علماء کرام اور منتظمین مساجد نے رمضان المبارک اور عید کا اعلان کر دیا۔ علامہ عبد الطیف چشتی الازہری کی زیر نگرانی کورونا حالات کو مد نظررکھتے ہوئے ٹیلی فونک میٹنگ کا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


۔،۔والدہ ماجدہ اور دادی حضور کے ایصال ثواب کے لئے نورانی محفل کا اہتمام۔ نذر حسین۔،۔ ٭میاں مبین اختر کی والدہ ماجدہ دادا، اور دادی حضور۔میاں اختر حسین کی شریک حیات رحمت بی بی(مرحومہ) اور مرحوم والد میاں فتح محمد کے ایصال ثواب کے لئے آبائی گاوں بورے والا میں محفل میلاد مصطفیﷺ بسلسلہ برائے […]

مکمل تحریر پڑھیے »