شعبہ خبر ”دستک کالم“ شان پاکستان نیوز

-,-بلاول بھٹو زرداری -ای آراشرف-,- کشور خداداد پاکستان کی75سالہ تاریخ ایسے ایسے دلخراش واقعات سے لبریز ہے کہ عام آدمی یہ سوچ بھی نہیں سکتا کہ ہمارے قومی زُعما اور جرنیل ایسے گھناونے کردار کے مرتکب ہو سکتے ہیں اس بارے میں پھر کبھی تفصیل بیان کرونگا ۔اس موقع پر جناب بلاول بھٹو زرداری اور […]

مکمل تحریر پڑھیے »


-,-ضمیرییاباضمیرے-اے آراشرف-.- صاحب اقتدار ہوں یا محروم اقتدار مگر دونوں ہی ا یکدوسرے کو چور،ڈاکو،غدار اور نہ جانیاور کیسے کیسے القابات سے نوازتے ہیں کے سُننے والا بھی کان پکڑ لیتا ہے اور یہ سلسلہ پاکستان کی 75 سالہ تاریخ مٰیں جاری و ساری ہے دنیا میں ہر ریاست کے زُعما اپنی قوم و ملت […]

مکمل تحریر پڑھیے »


-,-سانحہ امامیہ مسجد پشاور اے آر اشرف -,- – افسوناک امر یہ ہے کہ ہمارے حکمران ہوں یا حزب اختلاف یا پھر دیگر سیاسی جماعتوں کے زُعمایہ سب کے بے حس،موقع پرست اور وعدہ خلاف واقع ہوئے ہیں بالکل۔ ہاتھی کے دانتوں کی طرح جوکھانے کے لئے اور ہیں دکھانے کیواسطیاور۔ دونوں ہی بیچاری معصوم […]

مکمل تحریر پڑھیے »


-,- پیکاارڈیننس- اے آراشرف -,- اقتدار کا نشہ بھی عجب جادوائی قوت کا حامل ہوتا ہے کہ اچھے بھلیانسان کے دل و دماغ پر قبضہ مافیاکی طرح ایسیرونما ہوتا ہے کہ اسکے دماغ پر سے ماضی میں عوام سے کئیگئے تمام وعدوں،نویدوں اور یادداشتوں کویکسربھلا کراُن سینہ کردہ گناہوںکا حساب مانگناشروع کر دیتا ہیاسکی ایک […]

مکمل تحریر پڑھیے »


۔،۔ریاست مدئینہ کاخواب۔اے آراشرف۔،۔ آج میں کشورخدادادپاکستان اور قیام۔ریاست مدینہ۔کے خالق وزیراعظم جناب عمران خان سے دریافت کرنا چاہتا ہوں کہ ملک میں پہلے سے ہی قانون موجود ہو تو اُس پرعمل کروانا کس کی ذمہ داری ہے؟کیا قبضہ مافیا اور بااثر شخصیات سب آئین اور قانون سے بالا تر ہیں دلکے آرمان تو بس […]

مکمل تحریر پڑھیے »


۔۔پستی پستہ پست رام۔اے آراشرف۔،۔ اصل بات یہ ہے ہم اخلاقی لحاظ سے اسققدرپسماندہ اورکمزور واقع ہوئے اور پستی کے ایسے بحرکراں میں غوطے لگا رہے ہیں جسکی اخری حد تباہی کے سوا کچھ نہیں بلکہ یہ کہنا کچھ غلط نہ ہو گا کہ ہم میں سے کچھ نام نہاد جہالت کے ابوجہل بن چکے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


۔،۔ناقابل فراموش سانحہ۔اے آراشرف۔،۔ ستائیس دسمبر اس لحاظ سے پاکستانی عوام کیلئے بڑا منحوس دن ثابت ہوا کہ اس روزعوام کی ہردلعزیز لیڈراور عالم اسلام کی پہلی خاتون وزیراعظم مخترمہ بے نیظیربھٹو کو لیاقت باغ راولپنڈی میں ناکردہ گناہوں کے جرم میں گولیوں سے چھلنی کرکے شہید کردیاگیااُنکا بیہمانہ قتل نہ صرف پاکستانی عوام بلکہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


۔،۔پروفیسر غفوراحمدؒ؛۔ڈاکٹر ساجد خاکوانی۔،۔ پاکستانی سیاست کاایک عہدساز باب (یوم وفات کے موقع پر خصوصی تحریر) ان کااصل نام ”عبدالغفوراحمد“ تھا،لیکن پاکستان کی سیاسی تاریخ میں وہ ”پروفیسرغفوراحمد“کے نام سے مشہور رہے۔26جون کو ہندوستانی ریاست اترپردیش(یوپی) کے مشہورشہر”بریلی“میں پیداہوئے۔آپ کے والد تاجرتھے اور ایک دکان کرتے تھے۔یہ دورغلامی تھا،اور امت مسلمہ کی کوکھ اس بدقسمت […]

مکمل تحریر پڑھیے »


۔،۔۔درندگی کا بخار۔اے آراشرف۔،۔ کم از کم میری سمجھ سے تویہ بات بالاتر ہے کہ کیا ہمارے ریاستی ادارے اسقدر کمزور اور بے بس ہیں کہ ایک مجبوراور نہتے شہری پر بہیمانہ تشدد ہوتا ہوادیکھ کر بھی تماشائی کا کردارکیوں اداکرتے ہیں؟ اور کیاقانون نافذ کرنے والوں کو بھی مشتعل ہجوم کا ہاتھ روکنے کی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


۔،۔ تھائی لینڈ۔ڈاکٹر ساجد خاکوانی،۔ (Thailand) (پانچ دسمبر:قومی دن کے موقع پر خصوصی تحریر) تھائی لینڈ جنوب مشرقی ایشیا کا ملک ہے،اسکے مغرب اور شمال مغرب میں برما کی ریاست ہے،شمال مشرق اور مشرق میں ”لائس“اور کمبوڈیاکے ممالک ہیں اورجنوب میں سمندری خلیج ہے جسے ”خلیج تھائی لینڈ‘کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔خلیج تھائی […]

مکمل تحریر پڑھیے »