شعبہ خبر ”مضامین و کالم“ شان پاکستان نیوز

۔،۔ جنرل اسمبلی تقریر پرافسوسناک منفی رد عمل اور حقیقت۔ ( پہلو۔صابر مغل ) ۔،۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں عمران خان کی تاریخ ساز تقریر پر دنیا بھر میں سکوت چھا گیا،مقبوضہ کشمیر میں عالمی بر بریت اور مودی کی فاشسٹ سوچ کا پردہ چاک کرنے کے ساتھ ساتھ ترقی پذیر اور غریب […]

مکمل تحریر پڑھیے »


۔،۔گنج شکرؒ۔پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی۔،۔ شہنشاہ ہندحضرت خواجہ معین الدین چشتی اجمیری ؒ نے جس نوجوان طالب حق کے لیے کہا تھا کہ یہ ایسی شمع ہے جس کی روشنی درویشوں کے گھروں کو منور کر نے والی ہے یا یہ وہ شہباز ہے جس کی پرواز آسمانوں میں ہو گئی آپ کا نام حضرت […]

مکمل تحریر پڑھیے »


۔،۔ بے بسی کی انتہا اور شرمناک گورنس۔ ( پہلو۔صابر مغل ) ۔،۔ چند نا گزیر وجوہات اور نجی مصرویت کی بنا پر گذشتہ کئی ماہ سے بزم قارئین کرام میں حاضری کا شر ف حاصل نہ کر سکا،ممکن ہے کچھ روز مزید اسی طرح گذر جاتے مگر ایک ہفتہ قبل ذوالفقار علی بھٹو اور […]

مکمل تحریر پڑھیے »


۔،۔ آزاد کشمیر میں ہولناک زلزلہ اور تباہی۔( پہلو۔ صابر مغل )۔،۔ منگل کی سہ پہر چار بج کر ایک منٹ پر پاکستان کا تقریباً نصف علاقہ لرز اٹھا،خوف کے مارے اسلام آباد،راولپنڈی،گجرات،گوجرانوالا،سیالکوٹ،لاہور،اوکاڑہ،ساہیوال،فیصل آباد،پشاور،ایبٹ آباد،مظفر آباد، سمیت کئی شہروں اور قصبات و دیہات سے لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں سے نکل آئے تب […]

مکمل تحریر پڑھیے »


۔،۔ روشنیوں کے شہر میں انٹرنیشنل کرکٹ کا میلہ۔( پہلو۔صابر مغل ) ۔،۔ روشنیوں کے شہر کراچی میں آج انٹرنیشنل کرکٹ کے دروازے کھل رہے ہیں بالآخر اسی ٹیم نے پاکستان کو بین الاقوامی کرکٹ کے حوالے سے عزت بخشی جسے دس سال قبل ہی دہشت گردی کا سامنا کرنا پڑا تھا،سری لنکا کی ٹیم […]

مکمل تحریر پڑھیے »


-،-کہانی چج دی-افتخار وڑائچ کالروی کی تصنیف-تبصرہ: سکندرریاض چوہان-،- ضلع گجرات پاکستان کا ایک ایسا مردم خیز خطہ ہے جس کے اندر بے شمار تاریخی آثار اور واقعات نے ہم کو آگاہ کیاہے کہ یہ دھرتی ناصرف ہریالی،پانی اور زراعت سے مالامال تھی بلکہ اسی کے اندر جنگل بیلے اور ریتلےماحول کے علاوہ سطح مرتفع […]

مکمل تحریر پڑھیے »


۔،۔محفلِ مسالمہ طرحی نشست۹۱۰۲ء۔اے آراشرف۔،۔ ۔بیادسیدالشہداامام حسینؑ۔مصرح طرح،حسینؑ آیہ تطہیر کی جوانی ہے۔ شاہ است حسین،بادشاہ است حسینؑ،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دین است حسینؑ،دین پناہ است حسینؑ، سرداد نہ داددست، کہ، در دست یزید،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔حقا کہ بنائے لا الہ ، است حسینؑ، مسلم اُمہ کی بیٹی مخترمہ مثال ملک چیخ چیخ کردنیا اسلام کے بھائیوں سے دردمندانہ اپیل کر رہی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


۔،۔تین درویش۔پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی۔،۔ حضرت آدم ؑ نے جب سے کرہ ارض پر قدم رنجہ فرمائے ہیں اُس دن سے آج تک گردش افلاک اور قافلہ شب و روز نے ناجانے کتنی شاندار‘ عظیم الشان تہذیبوں کو ہڑپہ موہنجودڑومیں بدل ڈالا‘ صدیوں حکمرانی کر نے والی سلطنتوں کو ہوا میں تحلیل کر دیا‘ کتنے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


۔،۔خدا کا روپ۔:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی۔،۔ ستر سالہ بوڑھی ماں اپنی تیس سالہ جوان بیٹی کے ساتھ میرے سامنے بیٹھی تھی ماں کے چہرے پر بڑھاپے کی جھریوں کا جال بچھا ہوا تھا وہ معصوم چہرے اور دھندلی آنکھوں سے امید، التجا، بے بسی اور لاچارگی سے میری طرف دیکھ رہی تھی۔ میری بچپن سے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


۔،۔بین الاقوامی امن؛۔از:ڈاکٹر ساجد خاکوانی۔،۔ امن و امان اس کائنات کی ریت اور اس عالم کی سنت ہے۔پوری کائنات ایک منظم وجکڑے ہوئے نظام کے تحت مکمل امن و سکون سے متحرک ہے،کائنات کے کل اجسام ایک مقررضابطے کے پابند ہیں اور اپنے اپنے طے شدہ وقت کے مطابق طلوع و غروب اور نمودار و […]

مکمل تحریر پڑھیے »