شعبہ خبر ”مضامین و کالم“ شان پاکستان نیوز

۔،۔مصر میں احیائے اسلام کے بانی:امام حسن البنا شہیدؒ۔ڈاکٹر ساجد خاکوانی۔،۔ (بار ہ فروری،یوم شہادت کے موقع پر خصوصی تحریر) مسلمانوں کے ایک ہزارسالہ دوراقتدار کے بعد تین سو سال تک کم و بیش پوری امت مسلمہ پر غلامی مسلط رہی۔گزشتہ صدی کے نصف اول میں جب پوری امت میں بیداری کی تحریکیں شروع ہوئیں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


۔،۔حضرت رقیہ بنت امام حسین۔ڈاکٹر ساجد خاکوانی۔،۔ (المعروف بی بی پاک سکینہ) (بیس رجب یوم پیدائش کے موقع پر خصوصی تحریر) اللہ تعالی نے اپنی آخری کتاب میں فرمایا کہ اِنَّمَا یُرِیْدُ اللّٰہُ لِیُذْہِبَ عَنْکُمُ الرِّجْسَ اَہْلَ الْبَیْتِ وَ یُطَہِّرَکُمْ تَطْہِیْرًاOترجمہ:”اللہ تعالی تویہ چاہتاہے کہ تم اہل بیت نبویﷺسے گندگی کو دورکردے اور تمہیں پوری […]

مکمل تحریر پڑھیے »


۔،۔ شہید آزادی کشمیر؛ڈاکٹرافضل گروشہیدؒ۔ڈاکٹر ساجد خاکوانی۔،۔ (نُو فروری، یوم شہادت پرخصوصی تحریر) حضرت سمیہ بنت خیاط رضی اللہ تعالی عنھا،سرزمین مکہ مکرمہ کی پہلی شہید خاتون ہیں جنہوں نے فافلہ سخت جاں میں شامل ہو کر حیات جاوداں پائی۔ان کے بعدتادم تحریر حضرات وخواتین کی لمبی،طویل اور نہ ختم ہونے والی ایک فہرست ہے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


۔،۔نیوزی لینڈ:پولی نیشیاکاسب سے بڑا ملک۔ڈاکٹر ساجد خاکوانی۔،۔ (چھ فروری:قومی دن کے موقع پر خصوصی تحریر) ”نیوزی لینڈ“جنوبی بحرالکاہل میں پولی نیشیا کی سب سے بڑی ریاست ہے۔آسٹریلیا کے جنوب مشرق میں واقع یہ ریاست بہت بڑی اور پھیلی ہوئی کھلی زمینوں پر مشتمل بہت سے جزائر کامجموعہ ہے۔اس کے دوبڑے بڑے حصے شمالی اور […]

مکمل تحریر پڑھیے »


۔،۔کشمیریوں کاقتل عام،ایک عالمی انسانی مسئلہ۔ڈاکٹر ساجد خاکوانی۔،۔ (پانچ فروری یوم یکجہتی کشمیرکے موقع پر خصوصی تحریر) کیاانسان نے ترقی کر لی ہے؟؟؟ ہر نومولودکے ذہن میں پیداہونے والا بنیادی یہ بنیادی سوال ہے۔انسان اورحیوان میں بہت سے فرق ہیں،ان میں سے ایک بنیادی فرق یہ بھی ہے کہ انسان ارتقاء پزیر ہیں جب کہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


۔،۔ حضرت زینب بنت علیؓ۔ڈاکٹر ساجد خاکوانی۔،۔ (پندرہ رجب،یوم وفات کے حوالے سے خصوصی تحریر) شیر خداحضر ت علی کرم کی پہلی زوجہ محترمہ بنت رسولﷺ حضرت فاطمہ الزہراتھیں۔ان کے بطن سے چاراولادیں ہوئیں،حضرت امام حسن،حضرت امام حسین،حضرت زینب بنت علی اور حضرت ام کلثوم بنت علی۔حضرت زینب ؓ5جمادی الاول 6ھ،مدینہ منورہ میں پیداہوئیں۔ولادت مبارکہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


۔،۔انقلاب آفریں اور آہنی قیادت۔ڈاکٹر ساجد خاکوانی۔،۔ شیر خدا حضرت علی کرم اللہ وجہ (تیرہ رجب یوم پیدائش کے حوالے سے خصوصی تحریر) شیر خداحضر ت علی کرم اللہ وجہ اسلام لانے والے اولین لوگوں میں سے ہیں،آپ کی عمر مبارک نو سال کی تھی جب محسن انسانیت ﷺ کے دست مبارک پر مشرف بہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


۔،۔تبصرہ کتاب”قیدی نمبر100“۔ڈاکٹر ساجد خاکوانی۔،۔ مصنفہ:انجم زمرد حبیب(مقبوضہ کشمیر): (بحوالہ پانچ فروری یوم یکجہتی کشمیر) بھارتی عقوبت خانوں میں سسکتی انسانیت کی دلسوز داستانیں اور عظیم اقداراسلامی کی حامل نسوانیت قیدوبند کی صعوبتیں دراصل راہ وفا کے لازمی سنگ ہائے میل ہیں۔سونے کو جب تک بھٹی میں سینکانہ جائے اس کا کھوٹ اس سے جدا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


۔،۔ آ ہِ سحر گاہی کا صلہ۔طارق حسین بٹ شان ۔،۔ اس کرہِ ارض پر انسان کیلئے خیرو شر کی ایک دنیا آباد ہے جواسے ہر آن اپنی جانب کھینچتی رہتی ہے لہذا انسان کیلئے اس کے اندرزندہ رہنا انتہائی مشکل ہوجاتاہے۔ مذ اہبِ عالم کے ساتھ ساتھ فلاسفرز، علماء، سائنسدانوں،دانشوروں اء اور اہلِ حق […]

مکمل تحریر پڑھیے »


۔،۔خواجہ ء خواجگان۔پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی۔،۔ حق تعالیٰ فرماتے ہیں ہم جس کو پسند کر تے ہیں جس پر بہت پیا ر آتا ہے اس کے دل میں قطرہ عشق ٹپکا دیتے ہیں وہی قطرہ سمندر بن کر سالک کو نور حق میں شرابور کر دیتا ہے نوجوان معین الدینؒ کے لیے رحمت حق چھلک […]

مکمل تحریر پڑھیے »