شعبہ خبر ”اشتہارات“ شان پاکستان نیوز

-,-ممتاز بزنس مین قیصر بھٹی انتقال فرماگئے-,- جرمنی نورن برگ کی مشہور سماجی شخصیت اور بزنس مین قیصر بھٹی اتوار 16 اکتوبر کو رضائے الہی سے وفات پاگئے ان کی نماز جنازہ مسجد حزیفہ میں ادا کرنے کے بعد میت پاکستان روانہ کردی جائے گی مرحوم ھمیشہ پاکستانی کمیونیٹی کی خدمت میں پیش پیش رہے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


۔،۔ 16اکتوبر بروز اتوار جامع مسجد المدینہ سٹٹگارٹ میں عظیم الشان محفل میلاد مصطفیﷺ کا انعقاد۔جاوید بھٹی۔،۔ ٭آمد مصطفی مرحبا مرحبا٭یقیناََ آپ ہر عاشق کے گھر تشریف لاتے ہیں میرے گھر میں بھی ہو جائے چراغاں ٭یا رسول اللہ٭ہر سال کی طرح انتظامیہ جامع مسجد المدینہ نے میلاد چراغ مصطفویﷺ کے موقع پر 16اکتوبر بروز […]

مکمل تحریر پڑھیے »


۔،۔ جرمنی گوردوارہ کی انتظامی کمیٹیوں،سکھ تنظیموں اور انسانی حقوق کے حامیوں کی طرف سے احتجاج۔ نذر حسین۔،۔ ٭جرمنی میں سکھوں کے گوردواروں کی انتظامی کمیٹیوں، سکھ تنظیموں اور انسانی حقوق کے حامیوں نے بھارتی حکومت کی طرف سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خلاف بھارتی قونصل خانہ کے سامنے احتجاج کا اعلان کیا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


۔،۔ فرینکفرٹ میں شہر کے مختلف علاقوں میں رفتار کی پیمائش کے لئے راڈار(کیمرے) نسب۔ نذر حسین۔،۔ ٭پرلیس کی اپنی رپورٹ کے مطابق پورا ہفتہ فرینکفرٹ کے مختلف علاقوں اور ہائی وے پر رفتار کی پیمائش کے لئے (کیمرے) اور راڈار نسب٭

مکمل تحریر پڑھیے »


۔،۔ 9 اکتوبر بروز اتوار، ترکی عالم اسلام مسجد (لُڈوگزہافن)میں شاندار جلسہ میلاد النبیﷺ کا اہتمام۔نذر حسین۔،۔

مکمل تحریر پڑھیے »


۔،۔ 27ستمبر سے 7اکتوبر 2022تک روزانہ بعدنماز مغرب تا عشاء محفل میلاد مصطفیﷺ کا انعقاد۔نذر حسین۔،۔ ٭بارہ (12) روزہ محفل میلاد مصطفے ﷺ٭27ستمبر سے 7اکتوبر 2022تک روزانہ بعدنماز مغرب تا عشاء محفل میلاد مصطفیﷺ کا انعقاد کیا جائے گا٭ شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/بلجیئم/برسلز۔یورپ میں بسنے والوں کے لئے بارہ (12) روزہ محفل میلاد مصطفے ﷺ٭27ستمبر […]

مکمل تحریر پڑھیے »


۔،۔ جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں اربعین حسینی کی مناسبت سے جلوس کا اہتمام۔ نذر حسین۔،۔ ٭(17 ستمبر 2022 بوقت 14:30 بجے) جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں اربعین حسینی کی مناسبت سے چہلم امام حسین ؑ کا جلوس آلٹِ اوپر فرینکفرٹ سے نکالا جائے گا جس کا اختتام باسلر پلاٹز پر ہو گا٭ شان پاکستان […]

مکمل تحریر پڑھیے »


۔،۔ روشنیوں کے شہر فرینکفرٹ میں 8 اکتوبر بروز ہفتہ مشعل بردار جلوس نکالا جائے گا۔ نذر حسین۔،۔ ٭8 اکتوبر بروز ہفتہ روشنیوں کے شہر فرینکفرٹ میں بسلسلہ میلاد مصطفی ہر سال کی طرح امسال بھی عظیم الشان مشعل بردار جلوس نکالاجائے گا جس میں جرمنی بھر سے کمیونٹی کے افراد تشریف لائیں گے ، […]

مکمل تحریر پڑھیے »


۔،۔ 2 اکتوبر بروز اتوار بعد نماز عصر عظیم الشان سالانہ میلاد مصطفی کانفرنس۔ نذر حسین۔،۔ ٭جرمنی کے شہر کوبلنز میں 2 اکتوبر بروز اتوار بعد نماز عصر مرکزی جامع مسجد اقصی میں عظیم الشان سالانہ میلاد مصطفی کانفرنس کا انعقاد کیا جائے گا ٭

مکمل تحریر پڑھیے »


۔،۔ پرویز اختر قضائے الہی سے وفات پا چکےہیں نماز جنازہ بروز اتوار(۲ بجے) ادا کی جائے گی ۔ نذر حسین۔،۔ ٭سعدیہ انٹرپرائز کے اونر پرویز اختر جو کسی تعارف کے محتاج نہیں قضائے الہی سے وفات پا چکے ہیں،سلیم پرویز بٹ صدر پاکستان جرمن پریس کلب،سینئر وائس پریذیڈنٹ اور کلب کے تمام عودیداران اس […]

مکمل تحریر پڑھیے »