۔،۔سلیم پرویز بٹ کے بھائی  اعجازبٹ کی فوتگی پر اظہار   تعزیت اور فاتح خوانی کا اہتمام۔،۔

bt

سلیم پرویز بٹ

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ نذر حسین۔ گھر میں جگہ کی تنگی کو مدنظر رکھتے ہوئے سلیم پرویز بٹ کے بڑے بھائی اعجاز بٹ کی فوتگی پر اظہار تعزیت اور فاتح خوانی کرنے والے دوست و احباب کے لئے ۔پاکستان جرمن پریس کلب اور شان پاکستان جرمنی نے میونچنر سٹراسے 48فرینکفرٹ -ام مائن -Munchener str48 Frankfurt am Main میں شام 17:00 Uhrبجے سے 18:30 Uhrبجے تک فاتح خوانی کا اہتمام کیا ہے، تمام دوست و احباب سے اپیل کی جاتی ہے کہ فاتح خوانی میں حصّہ لینے کے لئے تشریف لائیں*حضرت امام غزالیؒ حدیث مبارک نقل کرتے ہیں کہ حدیث شریف میں موجود ہے کہ مرنے والا ڈوبتے ہوئے فریادی کی طرح ہے، دُعا کے لئے انتظار کرتا رہتا ہے کہ باپ یا بھائی، دوست و احباب کی طرف سےدُعا پہنچے اور جب کسی کی طرف سے اُسے دُعا پہنچتی ہے تو وہ دُعا مرنے والوں کے لئے دنیا و مافیہا سے محبوب تر ہوتی ہے، آئیئے ہم بروز ہفتہ مورخہ 18مارچ2017 کو اکٹھے ہو کر اعجاز بٹ مرحوم کے لئے دُعا کے لئے ہاتھ اُٹھائیں تا کہ ان کی روح کو سکون و تسکین عطاء ہو۔

ggg