۔،۔ملک میں جنگلی قانون نہیں چل سکتا۔عمران خان۔،۔

شان پاکستان مردان۔ عمران خان نے سوشل میڈیا پر اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ مردان واقعہ پر آئی۔جی۔ خیبر پختونخواہ کے ساتھ رابطہ میں ہوں، جنگل کا قانون نہیں چل سکتا، واقعہ میں ملوث افراد کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی۔ گزشتہ روز عبد الولی خان یونیورسٹی مردان میں پیش آنے والے واقعہ پر عمران خان کا بیان۔

1 3 5 mi

مشعل خان1

22