۔،۔شام میں خود کش حملہ کے بنا پر 39افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے۔،۔

شان پاکستان شام دمشق۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق جنگجووں کے زیر قبضہ صوبہ حلب کے نواحی علاقہ راشد ین کار میں سوار خود کش بمبار نے شہر چھوڑ کر جانے والے قافلہ کو نشانہ بنایا جس کے نتیجہ میں 39 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے، دھماکہ کے فوری بعد افراتفری مچ گئی اور دھماکا اس قدر شدید تھا کہ اس سے کئی بسیں مکمل طور پر تباہ ہو گئیں۔

sh sh1 sh2

1