۔،۔مذہبی منافرت پھیلانے والوں میں بھارت آگے آگے ہے۔،۔

شان پاکستان امریکا نیو یارک۔ بین الاقوامی تحقیقاتی ادارے پیو ریسرچ سینٹر Pew Research Centerکی ایک حالیہ رپورٹ میں یہ انکشاف کیا گیا ہے کہ مذہب کے نام پر تشدد پھیلانے والے ممالک میں شام اول نمبر پر ہے جبکہ بھارت مذہب کے نام پر تشدد پھیلانے والے ممالک میں چوتھے نمبر پر ہے۔ خود کو دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کہنے والا بھارت دنیا بھر میں مذہب کے نام پر تشدد پھیلانے والے ممالک میں شامل ہے۔ 2015 میں انتہا پسند ہندووں کی طرف سے گائے ذبح کرنے اور مسلمانوں پر حملوں کے متعدد واقعات پیش آئے ہیں رپورٹ کے مطابق زیادہ تر بھارتی حکومت کی جانب سے عائد پابندبوں کا اثر دیگر مذاہب سے منسلک افراد پر بھی پڑا ہے۔

1 2 3 4 5 6