۔،۔فرینکفرٹ بورن ہائیم نرسنگ مرکز میں آگ لگنے سے ایک ہلاک اور 7زخمی۔،۔

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ۔ رپورٹ کے مطابق فرینکفرٹ بورن ہائیم کے علاقہ میں موجود یہودی نرسنگ ہاوُس Bornheimer Landwhrمیں Pflegezentrumتقریباََ 13.30 Uhr بجے 69سالہ خاتون کے کمرہ میں نامعلوم وجوعات کی بنا پر آگ بھڑک اُٹھی رہائشی خاتون موقعہ پر ہلاک ہو گئی اس کے علاوہ تقریباََ سات افراد شدید دھوئیں کی وجہ سے اپنے ہوش و حواس کھو بیٹھے تھے فوراََ ہسپتال منتقل کر دیئے گئے شاید زہریلے دھوئیں کی وجہ تھی۔تفتیش جاری ہے پولیس ابھی تک معمہ حل نہیں کر سکی۔ آگ سے ہونے والے نقصان کا تخمینہ ایک لاکھ یورو100.000 Euro. بتایا جاتا ہے۔

1 2