۔،۔سی بھگو ا ل کے عوا م سے سیاسی نہیں بلکہ پیا ر ا ور محبت کا ر شتہ ہے ۔،۔
ملکہ( عمر فا رو ق اعوا ن سے )سا بق نا ظم یو نین کو نسل بھگو ا ل نے کہا ہے کہ یو سی بھگو ا ل کے عوا م سے سیا سی نہیں بلکہ پیا ر ا ور محبت کا ر شتہ ہے میں نے ہمیشہ ذا تی مفا د سے ہٹ عوا می خد مت کو تر جیح دی ہے ۔ میں نے اپنے دو ر نا ظم میں یو سی بھگوا ل میں ر یکا رڈ تر قیا تی کا م کر و ا ئے ہیں ۔ ہما ر ی سیا ست کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے ۔ ہما ر ی سیا ست کا محو ر صر ف اور صر ف عوا می خد مت ہے ۔ انہو ں نے کہا کہ عوا می خد مت کے لیے ہما ر ے گھر کے درو ا زے ہر و قت کھلے ہیں ۔