۔،۔انجمن ترقی اُردو پاکستان نے سید اقبال حیدر کے لئے اعزازی تقریب کا اہتمام۔،۔

شان پاکستان کراچی۔ انجمن ترقی اُردو پاکستان کراچی نے جرمنی سے تشریف لانے والے شاعر ،کالم نگار ، اسکالر  اور کئ کتابوں کے مصنف   کے اعزاز میں پُر وقار تقریب کا انعقاد کیا ، اس موقع پر ڈاکٹر ایس ایم معین پریشی، پروفیسر سحر انصاری، سہیل حیدر، سابق سینیٹر عبد الحسیب خان، ڈاکٹر فاطمہ حسن اور ڈاکٹر یاسمین فاروقی، معراج جامی ، سردار یاسین ملک، ذوالقرنین جمیل جیسی شخصیات بھی شامل تھیں،

6

1 2 3 4 5