۔،۔مقبوضہ کشمیر میں بھارتی درندوں کی ظلم و زیادتی عروج پر۔،۔

شان پاکستان مقبوضہ کشمیر سرینگر۔ کشمیری میڈیا سروس کے مطابق سرینگر Srinagarمیں ایس۔پی۔Sri Pratap Collegeکالج کے طلباء بھارتی فوج کے مظالم ک۔ خلاف احتجاج کر رہے تھے کہ مقبوضہ کشمیر پر قابض افواج نے طلباء پر اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی جس کے نتیجہ میں 60 طلباء زخمی ہو گئے، رپورٹ کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت بڑھتی جا رہی ہے بھارتی افواج نے طلباء کو منتشر کرنے کے لئے آنسو گیس شیل اور لاٹھی چارج بھی کیا گیا۔

k

df dfg

111