۔،۔برطانوی وزیر اعظم نے قبل از وقت انتخابات کا اعلان کر دیا۔،۔

شان پاکستان برطانیہ لندن۔ برطانوی وزیر اعظم تھریسا مے Theresa Mayنے برطانیہ میں 8جون کو قبل از وقت انتخابات کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ انتخابات بریگزٹ brexitکی کامیابی کے لئے بہت اہم حیثیت رکھتے ہیں، اپنی روائش گاہ کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران برطانوی وزیر اعظم تھریسا مے Theresa Mayکا کہنا تھا کہ انتخابات ملکی مفاد میں ہیں اور ہمیں انتخابات کی ضرورت ہے ، بریگزٹ brexitکے بعد کی صورتحال کے لئے برطانیہ کو ایک مضبوط لیڈر کی ضرورت ہے جبکہ انتخابات ملک میں استحکام لانے کا واحد راستہ ہے۔

th th1