۔،۔امریکا گینگسٹر ہے جو دنیا کے امن و استحکام کو تاراج کر رہا ہے۔،۔کم ان رانگ

شان پاکستان امریکا نیو یارک۔ شمالی کوریا نے امریکا کو وارننگ دیتے ہوئے اور امریکی اڈوں پر پیشگی حملے کی دھمکی دیتے ہوئے خبردار کبا ہے کہ اگر امریکا نے کوئف فوجی کاروائی کی تو اس کا نتیجہ مکمل جنگ ہو گا۔ نیو یارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر میں شمالی کوریا کے سفیر کا ان رانگ نے اپنے خطاب مبں کہا کہ امریکا گینگسٹرgangster ہے جو پوری دنیا کے استحکام کے لئے بڑا خطرہ ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے سے انٹرویو کے دوران شمالی کوریا کے نائب وزیر خارجہ ہان سونگ ریول کا کہنا تھا کہ بین الاقوامی مذمت کے باوجود پیانگ یانگ میزائیل کے تجربے جاری رکھے گا ۔

s s1 s3