۔،۔بھارتیو کچھ تو شرم و حیاء کرو۔،۔

شان پاکستان مقبوضہ کشمیر سرینگر۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں کے مظالم نئے ریکارڈ قائم کر رہے ہیں، بھارتی سورماوں کے کہنے پر کشمیری نوجوان نے پاکستان مخالف نعرے لگانے سے جب انکار کیا تو بھارتی درندے فوجی غصّے میں آگ بگولا ہو گئے ، ان بے غیرتوں کو نہ شرم آئی نہ ہی حیا نے ان کو چھوہا نوجوان کو سڑک پر لِٹا کر ڈنڈے مارنے شروع کر دیئے تین فوجیوں نے اسے جوتوں کے نیچے دبائے رکھا جبکہ ایک بے غیرت فوجی نوجوان پر ڈنڈے برساتا رہا ، کشمیری نوجوان تڑپتا رہا مگر بھارتی فوجی نے رکے اور مسلسل ڈنڈوں سے نہتے نوجوان کو پیٹتے رہے۔

3 2 1