-،-منهاج القرآن  فرنکفرٹ مرکز میں یوکرائن کی ایک خاتون نے کلمہ شریف پڑھ کر اسلام قبول کیا-،-

منهاج القرآن انٹرنیشنل فرنکفرٹ جرمنی مرکز میں یوکرائن کی ایک خاتون نے کلمہ شریف پڑھ کر اسلام قبول کیا اور یہ سعادت ڈائریکٹر قاری مدثراقبال صاحب نے حاصل کی حافظ محمد اجمل قادری نے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری مدظلہ عالی کی انگلش میں لکھی کتاب تحفہ میں دی اور یہ ساری کاوش معروف بزنس مین شیخ محمد اصغر صاحب نے کی صدر مجلسِ شوریٰ چوہدری اظہر فاروق صاحب اور صدر لالہ جی عمر حیات نے نئی مسلم بہن کو خوش آمدید کہا اور مبارکباد دی اور موقعہ پر موجود تمام رفقاء وابستگان نے اسلامی بہن کو اسلام میں خوش آمدید کہا –
رپورٹ منجانب
نشرو اشاعت منهاج القرآن انٹرنیشنل فرنکفرٹ جرمنی

ukr