۔،۔ تو انا ئی منصوبو ں کی تکمیل سے ملک پر چھا ئے اندھیرے چھٹ جا ئیں گے۔،۔
ملکہ (عمر فا روق اعوان )رہنما پاکستان مسلم لیگ ن چو ہدری غضنفر جمشید نے کہا کہ ملک کو مسا ئل کے گر داب سے نکا ل کر ترقی کی راہ پر ڈالنے کے لیے وزیراعظم نو از شریف کی پا لیسیاں نتیجہ خیز ثابت ہو ئی ہیں ۔ تو انا ئی منصوبو ں کی تکمیل سے ملک پر چھا ئے اندھیرے چھٹ جا ئیں گے اور ملک سے ہمیشہ کے لیے لو ڈشیڈنگ کا خا تمہ ہو جا ئیگا ۔ بجلی نہ صرف وا فر ہو گی بلکہ عوام کو سستی بھی ملے گی ۔ انہوں نے کہا کہ ترقی کرتا آگے بڑھتا ہو ا پاکستان دشمنوں کو برداشت نہیں ہو رہا ۔ تو انائی منصوبوں اور دیگر ترقیاتی منصوبو ں کی تیز رفتا ری سے تکمیل سے عوام کی ترقی کے دشمن خا ئف ہیں ۔ انشا ء 2018تک لو ڈشیڈنگ کا ہمیشہ ہمیشہ کے لیے خا تمہ ہو جا ئیگا ۔ اور پاکستان حقیقی معنوں میں ترقی یا فتہ ملک بن جا ئیگا ۔

gg

چو ہدری غضنفر جمشید