۔،۔رمضان المبارک 2017۔ 1438ہجری۔27مئی سے شروع ہو گا۔،۔

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ۔ رمضان المبارک 2017،ہجری 1438کے زیادہ امکانات 27مئی بروز ہفتہ کے ہیں لیکن  احتیاطاََ،حفاظتی اقدامات کو مد نظر رکھتے ہوئے ،تسلی کے لئے رمضان المبارک کے لئے 26مئی بروز جمعّہ اپنی اپنی مساجد سے بعد نماز مغرب رابطہ ضرور کریں۔
عید الفطر کے لئے 24جون بروز ہفتہ بعد نماز مغرب اپنی اپنی مساجد سے رابطہ ضرور کریں۔

haj