پاکستان جرمن پریس کلب کے جنرل سیکریٹری سید رضوان کے ماموں کا ختم  دعا پاک محمدی مسجد فرینکفرٹ میں ادا کی جائے گی

17جون کو پاک محمد مسجد بمقام آفن باخر لینڈ سٹراسے میں بوقت افطار ادا کی جائے گی

پاکستان جرمن پریس کلب کے جنرل سیکریٹری سید رضوان کے ماموں سید ضمیرشاہ جو گزشتہ دنوں اٹلی میں وفات پا گئے تھے ان کی معین الدین پورپاکستان میں میں تدفین کر دی گئی ہے، ان کا ختم  و دعا پاک محمدی مسجد فرینکفرٹ میں ادا کی جائے گی۔تمام احباب کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے کہ مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے قران خوانی میں شرکت فرما کر ثواب درین حاصل کریں

Pak muhammadi Masjid

Offenbacher Land Str.212

60599-Frankfurt am Main

ُ